• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
تائیوان

چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے 2022کے لئے 10 ملکی اور دس بین الاقوامی معاشی خبروں کا اجرا

News Editor by News Editor
دسمبر 25, 2022
in انٹرنیشنل
0 0
0

بیجنگ (انٹرنیشنل نیوز)چائنا میڈیا گروپ نے دو ہزار بائیس کے لئے دس ملکی اور دس بین الاقوامی معاشی خبروں کا اجرا کیا ہے۔ 10 ملکی معاشی خبروں میںچینی کمیونسٹ پارٹی کی بیسویں قومی کانگریس کا انعقاد، چین جدید سوشلسٹ ملک کی ہمہ گیر تعمیر کے نئے سفر پر گامزن شا مل ہیں۔

اتوار کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق اس کے علا وہ رواں سال چین کا جی ڈی پی ایک ہزار بیس کھرب یوان سے تجاوز کر جائیگا، بیجنگ ونٹر اولمپیکس کے عالمی ناظرین کی تعداد کا تاریخی ریکارڈ، چین کی زرعی پیداوار کا حجم مسلسل آٹھ سال سے چھ اعشاریہ پانچ کھرب کلوگرام سے تجاوز کر گیا،چین میں کوئلے کی پیداوار کا تاریخی ریکارڈ، خام تیل کی پیداوار بیس کروڑ ٹن سے تجاوز ہونے کی توقع،چین کی بیرونی تجارت میں مستحکم اضافہ دیکھا گیا، چین کے خلائی اسٹیشن کی تعمیر مکمل، خودساختہ طیارے سی نائن ون نائن کو استعمال میں لایا گیا،

بائی حہ تھان ہائیڈرو پاور اسٹیشن کی بجلی کی پیداوار کا آغاز دنیا میں صاف توانائی کی سب سے بڑی راہداری کی تعمیر مکمل،ایک ارب چھتیس کروڑ آبادی پر محیط چین کے قومی طبی انشورنس پیلٹ فارم کی تعمیر مکمل اور چین میں دنیا کے سب سے بڑے موبائل براڈبینڈ اور فائبر نیٹ ورک کی تعمیر مکمل ہو گئی بارے خبر یں شا مل ہیں۔دس بین الاقوامی معاشی خبروں میں روس اور یوکرین کا تصادم ، توانائی اور اناج کی عالمی منڈی متاثر،آر ای سی پی کو عمل میں لایا گیا، دنیا کے سب سے بڑا فری ٹریڈ زون کا آغاز، چین عرب ممالک کی پہلی سربراہی کانفرنس کا انعقاد،انڈونیشیا میں جکارتا بانڈونگ ہائی سپیڈ ریل وے کا کامیاب آزمائشی سفر،دنیا کے کئی ممالک میں شدید افراط زر، عالمی معاشی زوال پزیری کا خطرہ بڑھتا رہا،

امریکی مرکزی بنک میں شرح سود میں تیز اضافے سے عالمی مالیاتی منڈیاں افراتفری کی شکار،امریکہ کی جانب سے یو ایس انفلیشن ری ڈیکشن ایکٹ اور چیپس اور سائنس ایکٹ کے اجرا سے عالمی سرمایہ کاری، تجارت اور سپلائی چین کو شدید نقصان پہنچا ہے، عالمی آبادی آٹھ ارب سے تجاوز کر گئی ،قطر فیفا ورلڈ کپ کا انعقاد، بنیادی تنصیبات کی تعمیر سے اصراف کو فروغ ملا اور برطانوی وزیر اعظم کی مسلسل تبدیلی، برطانیہ کا معاشی منظرنامہ غیریقینی کا شکار شامل ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چائنا میڈیا گروپمعاشی خبروں
Previous Post

پنجاب یونیورسٹی نے پانچ سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں

Next Post

چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے سال 2022 میں آثار قدیمہ کی متعلقہ 10 بڑی خبروں کا اجرا

News Editor

News Editor

Next Post
آثار قدیمہ

چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے سال 2022 میں آثار قدیمہ کی متعلقہ 10 بڑی خبروں کا اجرا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading