• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
پیرس 2024 اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے پیرس 2024 اولمپکس کے حوالے سے میڈیا سرگرمی کا آغاز

News Editor by News Editor
اپریل 7, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک)فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کے چین کے سرکاری دورے کے موقع پر پیرس 2024 اولمپک آرگنائزنگ کمیٹی اور پیرس پیرالمپکس آرگنائزنگ کمیٹی کے چیئرمین ٹونی اسٹینگوئی نے چائنا میڈیا گروپ کے صدر شین ہائی شیونگ کو ایک خط ارسال کیا جس میں "بیجنگ سے پیرس” میڈیا انضمام سرگرمی کے آغاز پر مبارکباد دی گئی۔

جمعہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق ٹونی اسٹینگوئی نے کہا کہ بیجنگ 2022 سرمائی اولمپکس کی زبردست کامیابی کے بعد اس وقت اولمپک تحریک 2024 کے پیرس اولمپک کھیلوں کے دور میں داخل ہو چکی ہے اور پیرس دنیا کا بے تابی سے منتظر ہے۔ چائنا میڈیا گروپ کے "بیجنگ سے پیرس” مربوط میڈیا ایونٹ کو ٹیلی ویژن، ریڈیو اور نیو میڈیا جیسے مختلف ذرائع ابلاغ کے ذریعے نشر کیا جائے گا، جو پیرس میں اولمپک کھیلوں کی واپسی کی صد سالہ تقریبات کے لئے ایک طاقتور پلیٹ فارم ہوگا۔

"بیجنگ سے پیرس” میڈیا انضمام کی سرگرمی چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے 2024 کے پیرس اولمپک اور پیرالمپکس کھیلوں کی تشہیر اور رپورٹنگ کے لئے ترتیب دی گئی ہے ، اس دوران پیرس اولمپک اور پیرالمپکس کھیلوں کی تیاری کرنے والے چینی اور غیر ملکی کھلاڑیوں کی جدوجہد اور محنت کی کہانیوں کو ریکارڈ کیا جائے گا۔سی ایم جی متعدد صحافیوں کو فرانس بھیجے گا اور مربوط میڈیا پروگراموں کی ایک سیریز تشکیل دے گا ۔یاد رہے کہ پیرس اولمپکس 26 جولائی 2024 سے 11 اگست 2024 تک منعقد ہوں گے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پیرس 2024 اولمپکسچائنا میڈیا گروپ
Previous Post

فیصل آباد جماعت نہم کے سالانہ امتحانات 18اپریل سے شروع ہونگے

Next Post

آسٹریلوی سرکاری اداروں میں ٹک ٹاک کے استعمال پر پابندی ، چینی وزارت تجارت کی مخالفت

News Editor

News Editor

Next Post
ٹک ٹاک

آسٹریلوی سرکاری اداروں میں ٹک ٹاک کے استعمال پر پابندی ، چینی وزارت تجارت کی مخالفت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading