• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
چائنا میڈیا گروپ

چائنا میڈیا گروپ اور افریقی میڈیا اداروں کے درمیان تعاون کا نیا دور

News Editor by News Editor
اگست 21, 2023
in انٹرنیشنل, چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چائنا میڈیا گروپ نے افریقی براڈکاسٹنگ یونین اور جنوبی افریقی براڈکاسٹنگ کارپوریشن سمیت دیگر مین اسٹریم میڈیا اداروں کے ساتھ جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں تعاون کے معاہدے پر دستخط کیے۔

پیر کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق جنوبی افریقہ کی افریقین نیشنل کانگریس کے نائب چیئرمین اور نائب صدر مشاتائی نے اپنے ایک تحریری پیغام میں چائنا میدیا گروپ اور افریقی میڈیا پارٹنرز کو مفید تعاون کے نتائج کے لئے نیک خواہشات پیش کیں۔ انہوں نے کہا کہ افریقہ اور چین کے درمیان میڈیا تعاون کو گہرا کرنے کے لئے چائنا میڈیا گروپ کی طرف سے کی جانے والی کوششیں انتہائی حوصلہ افزا ہیں ، اور وہ توقع کرتے ہیں کہ دونوں فریق میڈیا تعاون کے ذریعے عوامی تبادلوں ، باہمی فائدے اور جیت جیت تعاون کو فروغ دیں گے۔

سی پی سی مرکزی کمیٹی کے محکمہ تشہیر کے ڈپٹی ڈائریکٹر اور چائنا میڈیا گروپ کے ڈائریکٹرجنرل شن ہائی شوانگ نے اپنی تقریر میں کہا کہ سی ایم جی اور افریقی میڈیا نے تعاون کا ایک نیا دور شروع کیا ہے ، اور مشترکہ طور پر منصفانہ ، معروضی ، مثبت اور صحت مند عالمی رائے عامہ کی تشکیل کے لئے "چینی طرز کی جدیدیت ” اور "بیلٹ اینڈ روڈ پر چین-افریقہ تعاون” جیسی رپورٹس کا ایک سلسلہ مشترکہ طور پر شروع کرے گا۔ سی ایم جی مزید افریقی میڈیا کو چینی فلم اور ٹیلی ویژن پروگراموں کی اسکریننگ جیسی سرگرمیوں میں شامل ہونے کی دعوت دے گا ،

تاکہ چینی اور افریقی عوام کو اپنی دوستی اور تعاون کو ایک ساتھ جاری رکھنے میں مدد مل سکے۔ سی ایم جی چین-افریقہ تبادلوں کا پروموٹر بننے اور مواد کے اشتراک، تکنیکی تبادلوں اور اہلکاروں کی تربیت میں افریقی میڈیا کے ساتھ تعاون کو مضبوط بنانے کے لئے تیار ہے.

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: افریقی عوامافریقی میڈیاتکنیکی تبادلوںچائنا میڈیا گروپ
Previous Post

پنجاب پولیس کے متعدد ایڈیشنل آئی جیز اور ڈی آئی جیز کے تقرر و تبادلے

Next Post

چین اور جنوبی افریقہ کے تعلقات کو نمایاں فروغ ملا ہے، چینی صدر

News Editor

News Editor

Next Post
چینی صدر

چین اور جنوبی افریقہ کے تعلقات کو نمایاں فروغ ملا ہے، چینی صدر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading