• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چائنا میڈیا گروپ

چائنا میڈیا گروپ ، چین-یونان مرکز برائے تہذیبوں کے باہمی استفادے اور بین الاقوامی اولمپک اکیڈمی میں تعاون پر اتفاق

News Editor by News Editor
اکتوبر 29, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چائنا میڈیا گروپ نے چینی اور یونانی تہذیبوں کے مابین تبادلوں اور باہمی سیکھنے اور اولمپک جذبے کو فروغ دینے کے لئے چین -یونان مرکز برائےتہذیبوں کے باہمی استفادے اور بین الاقوامی اولمپک اکیڈمی کے ساتھ تعاون کی ایک یادداشت پر دستخط کیے۔

یونان کے وزیر اعظم کریاکوس مٹسوٹاکس نے چائنا میڈیا گروپ اور بین الاقوامی اولمپک اکیڈمی کے درمیان متعلقہ معاہدوں پر دستخط کرنے پر مبارکباد دی۔ چائنا میڈیا گروپ کے صدر شین ہائی شیونگ نے چین یونان مرکز برائے تہذیبوں کے باہمی استفادے کی یونانی کونسل کے چیئرمین ویلویڈاکس اور بین الاقوامی اولمپک اکیڈمی کے صدر کوویلوس کے ساتھ معاہدوں پر دستخط کیے۔ یونان میں چین کے سفیر شیاؤ جون نے دستخط کی تقریب میں شرکت کی۔

چین یونان مرکز برائے تہذیبوں کے باہمی استفادہ کی یونانی کونسل کے چیئرمین کے ساتھ اپنی بات چیت کے دوران شین ہائی شیونگ نے کہا کہ چائنا میڈیا گروپ دونوں ممالک کے عوام کے مابین تفہیم اور باہمی اعتماد کو بڑھانے اور بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کو فروغ دینے کے لئے گہری اور دیرینہ تہذیبی طاقت پیدا کرنے کے لئے چین-یونان مرکز برائے تہذیبوں کےباہمی استفادہ کے ساتھ مل کر کام کرنے کا خواہاں ہے۔

ویلویڈاکس نے کہا کہ تہذیبوں کے باہمی استفادے کا چین-یونان مرکز دونوں ممالک کے درمیان تہذیبوں کے مابین تبادلوں کی وکالت کرنے کے لئے قائم کیا گیا پہلا ادارہ ہے ، اور معلومات کے تبادلے ، مشترکہ طور پر پروگراموں کی تیاری ، اور تکنیکی جدت طرازی اور ایپلی کیشن کو مضبوط بنانے میں چائنامیڈیا گروپ کے ساتھ وسیع تعاون کرنے کی امید رکھتا ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: بین الاقوامی اولمپکچائنا میڈیا گروپچین-یونان مرکز
Previous Post

اسرائیلی فوجیوں کی باقیات غزہ کی سر زمین نگل جائے گی، حماس

Next Post

اسلامی تعاون تنظیم کا عالمی فریقوں سے اسرائیلی جارحیت بند کرانے کا مطالبہ

News Editor

News Editor

Next Post
اسلامی تعاون تنظیم

اسلامی تعاون تنظیم کا عالمی فریقوں سے اسرائیلی جارحیت بند کرانے کا مطالبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading