• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چائنا سیمی کنڈکٹر انڈسٹری ایسوسی ایشن

چائنا سیمی کنڈکٹر انڈسٹری ایسوسی ایشن کا جاپانی حکومت کے منصوبے پر شدید تحفظات کا اظہار

News Editor by News Editor
اپریل 29, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چائنا سیمی کنڈکٹر انڈسٹری ایسوسی ایشن نے سیمی کنڈکٹر مینوفیکچرنگ آلات سے متعلق جاپانی حکومت کے منصوبے پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین اور جاپان کی سیمی کنڈکٹر انڈسٹری میں تعاون کی ایک گہری بنیاد ہے،.

اگر جاپانی حکومت سیمی کنڈکٹر صنعت میں تعاون کے سازگار تعلقات کو تباہ کرنے پر بضد رہی تو، چائنا سیمی کنڈکٹر ایسوسی ایشن 900 ممبران کے جائز حقوق اور مفادات کے تحفظ کے لیے چینی حکومت سے فیصلہ کن جوابی ردعمل کا مطالبہ کرے گی۔

چینی میڈیا کے مطابق چائنا سیمی کنڈکٹر انڈسٹری ایسوسی ایشن نے سیمی کنڈکٹر مینوفیکچرنگ آلات کے برآمدی کنٹرول کے دائرہ کار کو وسعت دینے کے جاپانی حکومت کے منصوبے پر تحفظات کا اظہار کیا۔اکتیس مارچ کو جاپانی حکومت نے زرمبادلہ اور بیرونی تجارت کے قانون میں ترمیم کا اعلان کیا جس کے مطابق سیمی کنڈکٹر مینوفیکچرنگ آلات کے برآمدی کنٹرول کے دائرہ کار کو وسعت دی جائے گی جس میں چھ اقسام کے 23 آلات شامل ہیں۔

چائنا سیمی کنڈکٹر انڈسٹری ایسوسی ایشن کے خیال میں جاپانی حکومت کا یہ اقدام عالمی سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لیے مزید غیریقینی لائے گا۔چائنا سیمی کنڈکٹر انڈسٹری ایسوسی ایشن عالمی آزاد تجارت اور رسد اور طلب کو مسخ کرنے والے اس اقدام کی مخالفت کرتی ہے، اور امید کرتی ہے کہ جاپانی حکومت آزاد تجارت کے اصول پر عمل پیرا ہو گی اور برآمدی کنٹرول اقدامات کا غلط استعمال ترک کرتے ہوئے چین اور جاپان کی سیمی کنڈکٹر صنعتوں کے تعاون کو نقصان نہیں پہنچائے گی۔

چائنا سیمی کنڈکٹر انڈسٹری ایسوسی ایشن نے نشاندہی کی کہ چین اور جاپان کی سیمی کنڈکٹر انڈسٹری میں تعاون کی ایک گہری بنیاد ہے۔چینی کاروباری اداروں کی جانب سے آلات اور مواد کی طلب میں اضافہ جاری ہے، جبکہ جاپانی سیمی کنڈکٹر کمپنیاں بھی چینی مارکیٹ کو بہت اہمیت دیتی ہیں، اور صنعتوں کے درمیان تعاون اور باہمی اعتماد کا ایک اچھا رشتہ قائم ہوا ہے. اگر جاپانی حکومت سیمی کنڈکٹر صنعت میں تعاون کے سازگار تعلقات کو تباہ کرنے پر بضد رہی تو، چائنا سیمی کنڈکٹر ایسوسی ایشن 900 ممبران کے جائز حقوق اور مفادات کے تحفظ کے لیے چینی حکومت سے فیصلہ کن جوابی ردعمل کا مطالبہ کرے گی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چائنا سیمی کنڈکٹر انڈسٹری ایسوسی ایشن
Previous Post

یوم مئی کی تعطیلات کے پہلے روز چین میں ریل وے مسافروں کی تعداد 19.5 ملین تک پہنچنے کی توقع

Next Post

پہلی سہ ماہی میں چین میں ثقافتی اور متعلقہ صنعتی اداروں کے منافع میں تیز رفتاری سے اضافہ

News Editor

News Editor

Next Post
صنعتی اداروں

پہلی سہ ماہی میں چین میں ثقافتی اور متعلقہ صنعتی اداروں کے منافع میں تیز رفتاری سے اضافہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading