• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چائنامیڈیا گروپ

چائنامیڈیا گروپ کے ڈائریکٹر شین ہائی شیونگ کی ورلڈ اینٹی ڈوپنگ ایجنسی کے صدر سے ملاقات

News Editor by News Editor
ستمبر 23, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چائنا میڈیا گروپ کے ڈائریکٹر شین ہائی شیونگ نے ہانگ چو میں ورلڈ اینٹی ڈوپنگ ایجنسی کے چیئرمین ویٹولڈ بینکا اور ہانگ چو ایشین گیمز میں شرکت کے لیے آنے والے ان کے وفد کے ارکان سے ملاقات کی۔دونوں فریقوں نے ہانگ چو ایشین گیمز کی نشریاتی کوریج سمیت دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

شین ہائی شیونگ نے کہا کہ صدر شی جن پھنگ نے نشاندہی کی ہے کہ ہانگ چو ایشین گیمز کو "چینی خصوصیات، ایشیائی انداز اور جوش و خروش” کے حامل ایک شاندار ایشین گیمز بنایا جائَے ۔ اس مقصد کے ساتھ، چائنا میڈیا گروپ کھیلوں کی نشریاتی کوریج اور مرکزی نشریاتی ایجنسی کی خدمات کو جامع طور پر انجام دے رہا ہے، اور عالمی اداروں اور سامعین کو دنیا کی معروف جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ اعلیٰ معیار کی خدمات فراہم کرے گا۔

انہوں نے کہا کہ چائنا میڈیا گروپ عالمی اینٹی ڈوپنگ ایجنسی کے ساتھ کام کرنے کے لیے تیار ہے، اپنے وسائل پر انحصار کرتے ہوئے، اینٹی ڈوپنگ کی تشہیر اور تعلیم کو جامع طور پر فروغ دینے کے لیےتیار ہے۔

ویٹولڈ بینکا نے کہا کہ بین الاقوامی سطح پر معروف مواصلاتی پلیٹ فارم کے طور پر، چائنا میڈیا گروپ نہ صرف دلچسپ واقعات پیش کرتا ہے بلکہ لوگوں کو کھیلوں کی ثقافت اور اقدار کا تجربہ کرنے میں رہنمائی بھی فراہم کرتا ہے۔ ہم انسداد ڈوپنگ معلومات کے تبادلے اور تشہیر کو فروغ دینے اور اولمپک جذبے کو بہتر طور پرترقی دینے کے لیے چائنا میڈیا گروپ کے ساتھ تعاون کو جامع طور پر مضبوط بنانے کے منتظر ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چائنامیڈیا گروپہانگ چو ایشین گیمزورلڈ اینٹی ڈوپنگ ایجنسی
Previous Post

میری خواہش ہے کہ ہر کوئی زے جیانگ میں ایک ناقابل فراموش وقت گزارے ، چینی صدر

Next Post

چین اور جنوبی کوریا لازم و ملزوم پڑوسی ہیں، چینی صدر

News Editor

News Editor

Next Post
چینی صدر

چین اور جنوبی کوریا لازم و ملزوم پڑوسی ہیں، چینی صدر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading