• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 29 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
رانا ثناء اللہ

پی ٹی آئی کے لوگ ہمارے ساتھ آنا چاہتے ہیں ،عدالتی فیصلہ آڑے آرہا ہے’رانا ثناء اللہ

News Editor by News Editor
جنوری 11, 2023
in پاکستان
0 0
0

لاہور ( نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خاں نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے لوگ ہمارے ساتھ آنا چاہتے ہیں لیکن عدالتی فیصلہ آڑے آرہا ہے، عمران خان ایک فتنہ فساد اور پاکستانی سیاست میں ناسور ہے،

20 دن کے ریلیف میں پنجاب حکومت نے دو ارب روپے فی دن کے حساب سے کرپشن کی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ پرویز الٰہی کو اعتماد کا ووٹ لینا چاہیے، چوہدری پرویز الٰہی کے پاس 186کے نمبرز نہیں ہیں، اسی لئے وہ اعتماد کا ووٹ نہیں لے رہے۔پنجاب میں 186کا نمبر دونوں طرف نہیں ہے، پی ٹی آئی کے بہت سے ارکان ہماری طرف آنا چاہتے ہیں، لیکن سپریم کورٹ کا فیصلہ آڑے آرہا ہے، اب وہ لوگ پرویزالٰہی کو اعتماد کا ووٹ نہ دے کر اپنے غصے کا اظہار کریں گے، ہم 180تک ووٹ لے سکتے ہیں اور قانون کے مطابق جس کے ووٹ زیادہ ہوں گے وہ حکومت بنا سکتا ہے۔

رانا ثنااللہ نے کہا کہ معزز عدالت نے پرویز الٰہی کو ریلیف دیا جو پنجاب کی عوام کو بہت مہنگا پڑا ،پنجاب میں ان لوگوں نے لوٹ کا بازار گرم کر رکھا ہے، پرویز الٰہی نے 20دن کے ریلیف میں دو ارب فی دن کے حساب سے کرپشن کی ،ان کی ساری توجہ ماسٹر پلان کی منظوری پر رہی ،غریب آدمی آٹا لینے کے لیے رل گیا ہے، لوٹ مار کا بازار گرم ہے اس کو ختم ہونا چاہیے۔ہماری عدالت سے استدعا ہے کہ اس کیس کا جلد فیصلہ دے تاکہ اقلیتی حکومت عوام پر مسلط نہ رہے ۔

وزیرداخلہ نے کہا کہ عمران خان ایک فتنہ فساد اور پاکستانی سیاست میں ناسور ہے، اس نے لوگوں کو بدتمیزی اور غلط حرکات سکھائی ہیں، گزشتہ روز میری گاڑی پر بھی ایک شخص نے جوتا پھینکا، جب تفتیش ہوئی تو پتہ چلا کہ وہ بھی اسی فتنے کا شکار ہوکر گمراہ ہوا تھا۔انہوںنے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ سلمان شہباز کی جہانگیر ترین سے پہلی ملاقات نہیں ہے۔ وہ پہلے بھی ایسی ملاقاتیں کرتے رہے ہیں ،حمزہ شہباز اپنی والدہ کی عیادت کے لئے بیرون ملک میں مقیم ہیں ،میں پنجاب حکومت واپس لے کر ہی واپس اسلام آباد جائوں گا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پاکستانی سیاستپی ٹی آئیرانا ثناء اللہعدالتی فیصلہعمران خانفتنہ فساد
Previous Post

کسی کو سیاسی طور مائنس نہیں کیا جا سکتا، اپنے کرتوتوں سے ہو جائے تو اور بات ہے' سعد رفیق

Next Post

پرویز الٰہی کو مونس کی طرح بھاگنے نہیں دینگے،نام نو فلائی لسٹ میں ڈالنے کی تجویز زیر غور ہے' عطا اللہ تارڑ

News Editor

News Editor

Next Post
عطاء تارڑ

پرویز الٰہی کو مونس کی طرح بھاگنے نہیں دینگے،نام نو فلائی لسٹ میں ڈالنے کی تجویز زیر غور ہے' عطا اللہ تارڑ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading