• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
عرفان صدیقی

پی ٹی آئی کارکنوں کا جو ڈیشل کمپلیکس پر حملہ قابل مذمت ہے ، عرفان صدیقی

News Editor by News Editor
فروری 28, 2023
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینیٹر عرفان صدیقی نے سابق وزیراعظم عمران خان کی پیشی کے موقع پر پی ٹی آئی کے کارکنوں کی جانب سے جو ڈیشل کمپلیکس کا دوازہ توڑنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ افراتفری ، انتشار ، مار پیٹ ، حملہ کر نا ، اداروں کو ڈرانے اور دھمکانے کی تحریک انصاف کی ریت چلی آرہی ہے ،

نوازشریف نے دوسو پیشیاں بھگتیں ، ہمیں بھی کبھی کبھی اندر جانے کی اجازت نہیں ملتی تھی ،سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سمیت ہم اکثر پارکوں اور فٹ باتھ پر بیٹھتے تھے ،بحرانوں سے نکالنے والی عدلیہ خود بحرانوں میں گھر چکی ہے ، اسباب خارجی نہیں داخلی ہیں، وقت آگیا ہے کہ پارلیمنٹ بلا تاخیر موثر کردار ادا کرے۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے عرفان صدیقی نے جو ڈیشل کمپلیکس پر پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے دروازے کو توڑنے اور اوپر چڑھنے کے واقعہ پر افسوس کا اظہار کیا اور کہاکہ اس جماعت کی تاریخ دیکھیں ،افراد تفری ، انتشار ، مار پیٹ اور حملہ کر نا ، اداورں کو ڈرانا اور دھمکانے کی ریت چلی آرہی ہے ۔انہوں نے کہاکہ 2014ء کو گزرے نو سال ہوچکے ہیں لیکن نو سال میں ا ن کی شدت پسندی میں مزید اضافہ ہوا ہے ۔

انہوںنے کہاکہ مجھے وہ منظر یاد ہیں جب ہم اس وقت کے وزیراعظم نوازشریف کے ساتھ بیٹھتے تھے اور پتہ چلتا تھا کہ باہر سارے دروازے بند کر دیئے ہیں ، تاریں کاٹ دی ہیں ،ان کے ہاتھ میں ڈنڈے ہیں ،بندوقتیں یا پسٹل ان کے ہاتھ میں ہیں ، اس وقت اس جماعت کے لوگوں نے پی ٹی وی ، پارلیمنٹ اور ایوان صدر پر حملہ کیا اور ان کی کوشش یہ ہوتی ہے کہ اداروں کو خوفزدہ اور ہراساں کر دیا جائے تاکہ پہلے سے ملنے والے لاڈ پیار پر ایک خوف کا لباڈہ بھی آجائے اور ان کے خلاف فیصلہ ہو نہ سکے ۔ انہوںنے کہاکہ تحریک انصاف کے لوگوں نے جو ڈیشل کمپلیکس پر حملہ کیا ہے ، اس جو ڈیشل کمپلیکس میں دو سو پیشیاں اس وزیر اعظم نے بھگتی ہیں جو تہائی اکثریت کا حامل تھا اور جس کے کروڑوں فالور تھے ۔

انہوںنے کہاکہ میں خود نوازشریف کے ساتھ بیشتر پیشیوں میں جاتا رہا ہوں اور جب ہم گیٹ پر جاتے تو وہ لسٹ دیکھ کر نام ہوتا تو گیٹ کھول کر اندر جانے دیا جاتا تھا اگر نام نہیں ہوتا تھا تو باہر پارک میں بیٹھے رہتے تھے ۔انہوںنے کہاکہ میں نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو فٹ پاتھ بیٹھے دیکھا ،نوازشریف کوئی لشکر لیکر نہیں آتے تھے ،مریم نوازآتی تھیں ، معزز طریقے سے بیٹھتے تھے اور سزائیں بھی پالیں ۔ انہوںنے کہاکہ نوازشریف جب وزیراعظم تھے تو جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوتے رہے اس وقت بھی انہوں نے اس طرح کے ہتھکنڈے استعمال نہیں کئے ۔

انہوںنے کہاکہ یہ اصل میں بنیادی طورپر اپنی خصلت ،مزاج ، عادت یا جبلت کہہ لیں ،یہ فاشسٹ ہیں ، پارلیمان کیا ہے ، پارلیمنٹ کے اندر کر دار کیا ادا کرناہے ؟یہ ان کے منشور کا حصہ نہیں اور نہ ہی ان کی عادات کا حصہ ہے ۔ عرفان صدیقی نے کہاکہ عمرا ن خان پہلی بار 2002میں اسمبلی میں آئے استعفے دیکر چلے گئے ،2013ء میں دوبارہ آئے پھر استعفیٰ دیکر چلے گئے ،2018ء میں آئے وزیراعظم جب تک وزیر اعظم رہے ٹھیک ہے،

وزارت عظمیٰ چلی گئی تو پھر استعفیٰ دیکر چلے گئے اور پھر صوبائی اسمبلیاں توڑ دیں ۔قبل ازیں ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں عرفان صدیقی نے کہا کہ بحرانوں سے نکالنے والی عدلیہ خود بحرانوں میں گھر چکی ہے ، اسباب خارجی نہیں داخلی ہیں، انہوں نے کہا کہ وقت آگیا ہے کہ پارلیمنٹ بلا تاخیر موثر کردار ادا کرے۔ عرفان صدیقی نے کہا کہ عدل کے ایوانوں میںزلزلے بپا کرنیوالی جانی پہچانی وجوہات دور کرنے کیلئے فوری قانون سازی ناگزیر ہوگئی

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پی ٹی آئیجو ڈیشل کمپلیکسحملہعرفان صدیقیقابل مذمتکارکنوں
Previous Post

کرپشن ثابت ہو تو علامہ اقبال چوک میں پھانسی دی جائے'عثمان ڈار

Next Post

عمران احمد نیازی عدالت میں پیش ہو ئے یا لشکر کشی کی؟، شازیہ مری

News Editor

News Editor

Next Post
شازیہ مری

عمران احمد نیازی عدالت میں پیش ہو ئے یا لشکر کشی کی؟، شازیہ مری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading