• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 29 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
فیصل کریم کنڈی

پی ٹی آئی والے پارلیمنٹ آئیں اور اپنے مطالبات پیش کریں ، فیصل کریم کنڈی

News Editor by News Editor
دسمبر 29, 2022
in پاکستان
0 0
0

لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیر مملکت فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ن لیگ کی حکومت میں آنے کے بعد لاہور کا پہلا دورہ ہے ، موجودہ حکومت نے متاثرہ علاقوں میں موجود متاثرین کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگر ام کے کارڈر سے سہولیات فراہم کریں ،

متاثرین میں فی خاندان کو 25ہزار فراہم کررہے ہیں، 98فیصد افراد کو رقم مہیا کردی گئی ہے ، پنجاب میں 8.5ارب روپے تقسیم کرنا تھے ، جو تقریباً7ہزار 516خاندان روہ گئے ہیں، باقی خاندان کو مہیا کردیا گیا ہے ، جمعرات کے روز لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا پورے پاکستان میں 2.8بنیفیشریز متاثر ہوئے تھے ، ان بنیفیشریز کو 76ارب روپے مہیا کرنے تھے ، جو پرسنٹیج رہ گئی ہیں اس میں بعض افراد نے اپنے موبائل سمز تبدیل کردی ہیں،

کچھ افراد نے نقل مکانی کی ، کچھ خواین کی وفات کی صورت میں رجسٹریشن نہیں ہوئیں ، مرحومہ خواتین کی بیٹیوں کو وہ سہولیات مل سکتی ہیں، ابھی بھی ہماری ٹیم ان بنیفیشریز کو ڈھونڈ نے میں لگی ہوئی ہے ، پنجاب میں 39بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے آفیسر موجود ہیں، کچھ تحصیلوں میں نئے افراد موجود نہیں ہیں ، ان تحصیلوں میں نئے فاتر کھولے جائیں گے ، پچھلے دنوں بے نظیر انکم سپورٹ نے خواجہ کمیونٹی کی رجسٹریشن کے حوالے سے اہم اقدام اٹھایا ، تمام خواجہ سراوں کو نادراآفس میں اپنے شناختی کارڈ بنانے کی تائید کی ہے ، شناختی کارڈ کے ذریعے لوکل تحصیل بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفتر میں رجسٹر کریں گے ، اور بنیفیشری بتائیں گے سندھ میں بعض علاقوں میں اب بھی سیلاب کا پانی کھڑا ہے ،

سیلاب متاثرین اب بھی ریلیف کے منتظر ہیں، عمران خان نے سیلاب متاثرین کیلئے 115ارب اکٹھے کرنے کا دعویٰ کیا تھا ، سیلاب متاثرین آج بھی عمران خان کے 15ارب فنڈ کے منتظر ہیں، عمران خان نے اپنے دور میں مخالفین کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا۔ پی ٹی آئی والے پارلیمنٹ آئیں اور اپنے مطالبات پیش کریں ، جمہوریت بہترین انتقام ہے ، بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام عوامی ریلیف پروگرام ہے ، اس پروگر ام کے تحت متاثرین کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: بے نظیر انکم سپورٹ پروگر امپی ٹی آئیفیصل کریم کنڈیمتاثرہ علاقوںمتاثرینمطالباتن لیگ
Previous Post

ہمیں پاکستان کو سامنے رکھ فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،سپیکر قومی اسمبلی

Next Post

مجھے عمران خان نے لیڈ کرنے کا کہا تھا، ہم نے سپیکر کے سامنے اپنا موقف رکھا، اسد قیصر

News Editor

News Editor

Next Post
سابق سپیکر اسد قیصر

مجھے عمران خان نے لیڈ کرنے کا کہا تھا، ہم نے سپیکر کے سامنے اپنا موقف رکھا، اسد قیصر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

پاکستانی آم امارات میں کیوں دلوں کو بھاتے ہیں؟ ذائقے سے ثقافت تک ایک خوشبودار کہانی

جون 28, 2025

کیا ٹرمپ ایران کو 30 ارب ڈالرز دے رہے ہیں؟ حقائق نے افواہ کا پول کھول دیا

جون 28, 2025

کیا ٹرمپ ایران کو 30 ارب ڈالرز دے رہے ہیں؟ حقائق نے افواہ کا پول کھول دیا

جون 28, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

پاکستانی آم امارات میں کیوں دلوں کو بھاتے ہیں؟ ذائقے سے ثقافت تک ایک خوشبودار کہانی

جون 28, 2025

کیا ٹرمپ ایران کو 30 ارب ڈالرز دے رہے ہیں؟ حقائق نے افواہ کا پول کھول دیا

جون 28, 2025

کیا ٹرمپ ایران کو 30 ارب ڈالرز دے رہے ہیں؟ حقائق نے افواہ کا پول کھول دیا

جون 28, 2025

ایران میں شہداء کو خراج؛ اسرائیلی حملوں میں جاں بحق کمانڈرز اور سائنسدانوں کی تدفین، تہران کی سڑکیں اشکبار

جون 28, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading