• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
فواد چودھری

پی ٹی آئی قانون کی حکمرانی کےلئے کھڑی ہے، بار ایسوسی ایشن کا کردار بہت اہم ہے ، فواد چوہدری

News Editor by News Editor
فروری 23, 2023
in پاکستان
0 0
0

لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے نائب صدر و سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف قانون کی حکمرانی کےلئے کھڑی ہے،

موجودہ حکمران آئین کے مطابق فیصلے کرنے والے ججوں کے خلاف مہم شروع کردیتے ہیں،بار ایسوسی ایشن کا کردار بہت اہم ہے ،بار ایسوسی ایشن کو چاہیے کہ حکومت اور اپوزیشن پر چیک اینڈ بیلنس رکھے ،حکومت پاکستان نے فنانس بل کو 61قومی اسمبلی کے ممبران کے ذریعے منظور کیا ، قومی اسمبلی میں بل پر بحث نہیں کروائی گئی،آئین کہتا ہے کہ فنانس بل پر 15دن قومی اسمبلی میں بحث ہوگی۔

جمعرات کے روزمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نائب صدر پاکستان تحریک انصاف و سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ عدلیہ سے امید ہے کہ آئین کا ساتھ دے ، موجودہ حکمران ان ججوں کے خلاف مہم شروع کرتے ہیں جو آئین کے مطابق فیصلہ کرتے ہیں،اللہ کا شکرہے کہ ہمارے پاس ایسے افراد موجود ہیں جو نتائج کی پرواہ کئے بغیر آئین کا ساتھ دیتے ہیں،گزشتہ روز ہم نے 200افراد کی گرفتاری دینے کا فیصلہ کیا تھا،700لوگوں نے گرفتاری دے دی،300لوگوں کوکیمپ جیل میں رکھا گیاجبکہ81لوگوں کو کوٹ لکھپت جیل میں منتقل کیا گیا،بار ایسوسی ایشن کا کردار بہت اہم ہے ،عامرسعیدراں کو اغوا کیا گیا کسی نے بات نہیں کی،بار ایسوسی ایشن کو چاہیے کہ حکومت اور اپوزیشن پر چیک اینڈ بیلنس رکھے ،

آج پاکستان تحریک انصاف قانون کی حکمرانی کےلئے کھڑی ہے،حکومت پاکستان نے فنانس بل کو 61قومی اسمبلی کے ممبران کے ذریعے منظور کیا جو کہ کورم کی تعداد سے بھی کم تھا،80ممبران کا بل منظور کرنے کے حق میں ووٹ دینا ضروری ہے،جو کہ حکومت نے غیر آئینی طورپر 61ممبران سے منظور کروایا،آئین کہتا ہے کہ فنانس بل پر 15دن قومی اسمبلی میں بحث ہوگی،پھر سینیٹ بھیجا جائے گا،انہوں نے قومی اسمبلی میں بل پر بحث نہیں کروائی،

موجودہ حکومت کے دور میں مہنگائی اور بیروزگاری میں بے پناہ اضافہ ہوا،20ہزار سے لے کر پونے دو لاکھ روپے تک ماہانہ آمدنی کرنے والا انسان بھی پریشان ہے،موجودہ حکومت کو عوام کی بھلائی کےلئے اقدامات کرنے چاہیئں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: بار ایسوسی ایشنپی ٹی آئیحکمرانیفواد چوہدریقانون
Previous Post

چین کو ہر موسم کا ساتھی اور دوست سمجھتے ہیں،ترجمان دفتر خارجہ

Next Post

دو دن جیل میں زاروقطار رونے والوں کو ہتھکڑی چومنے کی باتیں زیب نہیں دیتی ، عطاتارڑ

News Editor

News Editor

Next Post
عطاء تارڑ

دو دن جیل میں زاروقطار رونے والوں کو ہتھکڑی چومنے کی باتیں زیب نہیں دیتی ، عطاتارڑ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading