• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کرائم اینڈ کورٹس
فرخ حبیب

پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب اور ایم این اے نصر اللہ گھمن طلبی

News Editor by News Editor
مارچ 20, 2023
in کرائم اینڈ کورٹس
0 0
0

لاہور لاہور(کرائم رپورٹر)محکمہ اینٹی کرپشن نے تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب اور نصرا للہ گھمن کے خلاف کرپشن کیس میں فیصل آباد ریجن نے طلبی کا آخری نوٹس جاری کیا تھا۔

اینٹی کرپشن فیصل آباد ریجن نے دونوں کو گزشتہ روز 10بجے طلب کیا مگر وہ آج بھی تفتیشی افسر کے سامنے پیش نہ ہوئے۔فرخ حبیب پر پارکس اینڈ ہارٹیکلچر فیصل آباد میں مختلف منصوبوں میں ٹھیکوں کے عوض بھاری رشوت وصول کرنے کا الزام ہے۔فرخ حبیب نے فیصل آباد ستیانہ روڈ مچھلی فارم سے خانو والہ چوک تک 7.5کلومیٹر کارپٹ روڈ کے ٹھیکہ میں بھی بھاری رشوت وصول کی اور روڈ کی تعمیر تاحال مکمل نہ ہوسکی۔

ترجمان محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب نے کہا کہ تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب اور نصرا للہ گھمن کے خلاف فیصل آباد ریجن میں 3انکوائریاں جاری ہیں۔ جن میں پارکس اینڈ پارٹی کلچر فیصل آباد کے مختلف منصوبوں میں ٹھیکوں کے عوض بھاری رشوت، سرکاری اراضی پر پٹرول پمپ اور فیصل آباد ستیانہ روڈ مچھلی فارم سے خانو والہ چوک تک 7.5کلو میٹر کارپٹ روڈ کے ٹھیکہ میں رشوت وصول کی ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ ان دونوں سابق ایم این ایز نصر اللہ گھمن اور فرخ حبیب کے خلاف ضابطے کی کارروائی عمل لائی جائے گی

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: ایم این اےپی ٹی آئیفرخ حبیبنصر اللہ گھمن
Previous Post

اسلام آباد میں فسطائیت عروج پر ہے، کارکنوں کی گرفتاریوں پر عمران خان کا ردعمل

Next Post

میری زندگی میں بڑی تبدیلی فلم'' 'کبھی الوداع نہ کہنا'' میں کام کے بعد آئی،رانی مکھر جی

News Editor

News Editor

Next Post
رانی مکھر جی

میری زندگی میں بڑی تبدیلی فلم'' 'کبھی الوداع نہ کہنا'' میں کام کے بعد آئی،رانی مکھر جی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading