• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
خرم دستگیر

پی ٹی آئی اراکین کے استعفوں کا معاملہ،لاہور ہائیکورٹ اسپیکر قومی اسمبلی کو ہدایت جاری نہیں کرسکتی،خرم دستگیر

News Editor by News Editor
مئی 20, 2023
in پاکستان
0 0
0

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر توانائی و رہنما مسلم لیگ (ن) خرم دستگیر نے کہا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ اسپیکر قومی اسمبلی کو ہدایت جاری نہیں کرسکتی،

قومی اسمبلی میں استعفیٰ منظور ہوجائے تو واپس لینے کی کوئی شق نہیں،رواں برس کے آخر میں پاکستان کے عوام صاف اور شفاف اور غیرآئینی مداخلت سے پاک انتخابات کے ذریعے نئی حکومتوں کو منتخب کریں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ رواں برس کے آخر میں پاکستان کے عوام صاف اور شفاف اور غیرآئینی مداخلت سے پاک انتخابات کے ذریعے نئی حکومتوں کو منتخب کریں گے،

پی ڈی ایم کے دورِحکومت میں اب تک ہونے والے ضمنی انتخابات میں سے کسی ایک میں بھی پریزائیڈنگ افسر کو اغوا نہیں کیا گیالاہور ہائی کورٹ کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 72 اراکین قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کا نوٹی فکیشن کالعدم قرار دئیے جانے سے متعلق سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ یہ فیصلہ لاہور ہائی کورٹ نے دیا ہے لیکن انتہائی ادب کے ساتھ کہوں گا کہ وہ نوٹیفکیشن معطل کرسکتے ہیں مگر اسپیکر قومی اسمبلی کو ہدایت جاری نہیں کرسکتے۔انہوں نے کہا کہ لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے آخر میں یہی لکھا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی ہر رکن قومی اسمبلی کو بلا کر پوچھیں گے، یہ براہ راست اسپیکر کی صوابدید ہے، اس کا حکومت سے بھی کوئی تعلق نہیں ہے،

ایک بار استعفیٰ منظور ہوجائے تو اس کو واپس لینے کی کوئی شق قانون میں موجود نہیں ہے۔فوجی عدالتوں کے قیام سے متعلق سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ کوئی نیا قانون، ضابطہ یا نئی عدالتیں نہیں بنائی جارہیں، آرمی ایکٹ کا موجودہ نظام ہی قائم رہے گا۔پی ٹی آئی کے مستقبل سے متعلق سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ یہ فیصلہ عمران خان اور پی ٹی آئی کو خود کرنا ہے، ابھی تک ہمیں ان کے فرمودات میں کوئی دکھ یا ندامت نظر آرہا، 9 مئی کو جو کچھ ہوا انہیں اس کی ذمہ داری لینا ہوگی، اگر وہ نہیں لیں گے تو ان کی ذمہ داری عدالت میں ثابت ہوگی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اسپیکر قومی اسمبلیاستعفوں کا معاملہپی ٹی آئی اراکینخرم دستگیرلاہور ہائیکورٹ
Previous Post

وزیر اعظم سے وفاقی وزیر مملکت داخلہ عبدالرحمن کانجو کی ملاقات

Next Post

آصف علی زرداری کی بلوچستان میں سکیورٹی کے چیک پوسٹ پر حملے کی مذمت

News Editor

News Editor

Next Post
آصف علی زرداری

آصف علی زرداری کی بلوچستان میں سکیورٹی کے چیک پوسٹ پر حملے کی مذمت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading