• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کھیل
پی سی بی

پی سی بی کے سینٹرل کنٹریکٹ میں مزید 5 کھلاڑی شامل، سرفراز احمد کی ترقی

News Editor by News Editor
اکتوبر 21, 2023
in کھیل
0 0
0

لاہور (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ کی فہرست میں اضافہ کرتے ہوئے مزید 5 کھلاڑیوں کو شامل کرلیا.

جس کے بعد کنٹریکٹ کے حامل کھلاڑیوں کی تعداد 30 ہوگئی جبکہ سابق کپتان سرفراز احمد کی کیٹگری بی میں ترقی ہوئی ہے۔پی سی بی سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ بورڈ نے بغور جائزہ لینے کے بعد کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ میں مزید 5 کھلاڑیوں کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد کنٹرکٹ حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کی تعداد بڑھ کر 30 ہوگئی ہے۔

بورڈ نے 3 سالہ سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان گزشتہ ماہ کیا تھا جس کا اطلاق یکم جولائی 2023 سے 30 جون 2026 تک ہوگا۔بیان میں کہا گیا کہ ابتدائی طور پر 25 کھلاڑیوں کے ناموں کو حتمی شکل نجم سیٹھی کی سربراہی میں انتظامی کمیٹی نے دی تھی لیکن ذکا اشرف کی سربراہی میں نئی کمیٹی نے اس فہرست کا جائزہ لینے کا فیصلہ کیا۔سینٹرل کنٹریکٹ کا حصہ بننے والے کھلاڑیوں میں ابرار احمد اور نعمان علی سی کیٹگری، طیب طاہر، عامر جمال اور ارشد اقبال کو ڈی کیٹگری میں شامل کرلیا گیا ہے۔

اعلامیے کے مطابق سابق کپتان سرفراز احمد کو اس سے پہلے ڈی کیٹگری میں رکھا گیا تھا لیکن اب بی کیٹگری کا حصہ بنایا گیا ہے۔سرفراز احمد ٹیم باہر ہونے کے بعد گزشتہ برس دسمبر میں ٹیسٹ ٹیم میں واپسی کی تھی جہاں 4 میچوں میں 61.16 کی اوسط سے 367 رنز بنائے تھے اور اس وقت ٹیسٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز ہیں۔سابق کپتان کو گزشتہ برس نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز میں 3 نصف سنچریوں اور ایک سنچری بنانے پر سیریز کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا تھا۔

سینٹرل کنٹریکٹ کا حصہ بننے والے کھلاڑیوں میں اسپنرز ابرار احمد اور نعمان علی ٹیسٹ ٹیم کا باقاعدہ حصہ ہیں، ابرار نے گزشتہ برس ملتان میں انگلینڈ کے خلاف ڈیبیو کے بعد 6 میچوں میں 38 وکٹیں حاصل کر رکھی ہیں۔بائیں ہاتھ کے اسپنر نعمان علی نے گزشتہ ایک برس کے دوران 4 میچوں میں 17 وکٹیں حاصل کرلی ہیں۔سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل ہونے والے دیگر کھلاڑی عامر جمال، ارشد اقبال، طیب طاہر نے بالترتیب 4 اور 3،3 ٹی20 میچز کھیلے ہیں اور انہیں ڈی کیٹگری میں جگہ دی گئی ہے اور قومی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کے منصوبے میں بدستور شامل رہیں گے۔

پی سی بی کی جانب سے سینٹرل کنٹریکٹ کے کھلاڑیوں کے معاوضوں میں قابل ذکر اضافہ کیا گیا ہے، جس میں آئی سی سی ریونیو کا حصہ بھی شامل ہے۔بیان میں کہا گیا کہ سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل تمام کھلاڑیوں کی کارکردگی کا ہرسال جائزہ لیا جائے گا۔سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل کھلاڑیوں کی فہرست کے مطابق کیٹیگری اے میں بابراعظم، محمد رضوان، شاہین شاہ آفریدی،

کیٹیگری بی میں فخر زمان، حارث رؤف، امام الحق، محمد نواز، شاداب خان، نسیم شاہ، سرفراز احمد،کیٹیگری سی میں عماد وسیم ، عبداللہ شفیق، ابرار احمد، نعمان علی ،کیٹیگری ڈی میں فہیم اشرف، حسن علی، افتخار احمد، احسان اللہ، محمد حارث، محمد وسیم جونیئر، صائم ایوب، سلمان علی آغا، سرفراز احمد، سعود شکیل، شاہنواز دھانی، شان مسعود، اسامہ میر، زمان خان، ارشد اقبال، عامر جمال شامل ہ ہیں ۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پی سی بیسپورٹس ڈیسک
Previous Post

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم بنگلادیش چلی گئی

Next Post

آسٹریلیا ورلڈکپ میں پاکستان کیخلاف سب سے بڑا ٹوٹل کرنے والی ٹیم بن گئی

News Editor

News Editor

Next Post
ورلڈ کپ

آسٹریلیا ورلڈکپ میں پاکستان کیخلاف سب سے بڑا ٹوٹل کرنے والی ٹیم بن گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading