• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کھیل
پی سی بی

پی سی بی کا لیول ٹو کرکٹ کوچ کورس آج سے شروع

News Editor by News Editor
اگست 18, 2023
in کھیل
0 0
0

لاہور (سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے تحت لیول ٹو کرکٹ کوچ کورس آج بروز جمعہ سے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں شروع ہوگا.

اس چھ روزہ کورس میں تیس افراد شرکت کریں گے جن میں چھ انٹرنیشنل کرکٹرز بھی شامل ہیں۔جن چھ انٹرنیشنل کرکٹرز نے اس کورس کے لیے خود کو رجسٹر کرایا ہے ان میں ایمن انور 8ون ڈے انٹرنیشنل، 37ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، عمران بٹ 6ٹیسٹ ، جویریہ خان 112ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل ، 116ون ڈے انٹرنیشنل ، جویریہ رئوف 4ون ڈے 13ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل ،

منصور امجد ایک ون ڈے انٹرنیشنل، ایک ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل اور ساجد خان 7ٹیسٹ شامل ہیں۔لیول ٹو کورس میں نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے کوچز ایڈوانس کوچنگ اسکلز کے بارے میں شرکا کو سکھائیں گے کہ وڈیو تجزیے کے ذریعے غلطیوں کو کیسے دور کیا جاسکتا ہے۔اس کورس میں رابطے میں مہارت ۔

ذہنی اور جسمانی مضبوطی ۔ غذائیت ۔ اور حکمت عملی کی تیاری کے بارے میں بتایا جائے گا جس سے کھلاڑی اگلے مرحلے میں جاسکتا ہے۔کورس کے اختتام پر شرکا کو تین ماہ دیے جائیں گے تاکہ وہ اپنے اسائنمنٹ مکمل کرسکیں ۔ کامیاب شرکا کو لیول ٹو کوچنگ سرٹیفکیٹس دیے جائیں گے۔کورس کے کوچز یہ ہیں۔ عمران عباس۔ محتشم رشید ۔ ثاقب فقیر۔ شاہد اسلم۔ راحت عباس اسدی۔ را افتخار انجم۔ عمر رشید اور یاسر ملک۔

کورس کے شرکا یہ ہیں۔ عدنان رئیس۔ احمد علی۔ ایمن انور۔ الطاف احمد۔ ارون لعل۔ عتیق الرحمن۔ ایاز حسین جمالی۔ ہارون احمد۔ خاذق حبیب۔ عمران علی ۔عمران بٹ۔ جہانگیرمرزا۔ جہانزیب خان۔ جویریہ خان۔ جویریہ رف۔ خاقان ارسل۔ منصور امجد۔ منصورخان۔ محمد زاہد۔ محمد سلیم۔ مجاہد حامد۔ رحیم باز خان۔ سعید بن ناصر۔ ساجد خان۔ شاہد علی۔ شاہد صدیقی۔ شعیب زکریا۔ صنوبر گل۔ ظفر علی کٹپر۔ اور ذکا الرشید شامل ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پی سی بیکوچ کورسلیول ٹو
Previous Post

سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت رجحان رہا

Next Post

آل راؤنڈر افتخار احمد نے کپتان بابر اعظم کی تعریفوں کے پل باندھ دئیے

News Editor

News Editor

Next Post
افتخار احمد

آل راؤنڈر افتخار احمد نے کپتان بابر اعظم کی تعریفوں کے پل باندھ دئیے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading