• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home صحت و تعلیم
پی جی ایم آئی

پی جی ایم آئی

پی جی ایم آئی میں 4نئے پروفیسرز، ایک ایسو سی ایٹ پروفیسر نے ذمہ داریاں سنبھال لیں

نوجوان ڈاکٹرز کی تعلیم و تربیت کا معیار بھی بلند ہوگا: پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
مارچ 5, 2025
in صحت و تعلیم
0 0
0

لاہور05مارچ(ہیلتھ رپورٹر)حکومت پنجاب نے پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ، امیر الدین میڈیکل کالج و لاہور جنرل ہسپتال کے مختلف شعبوں کیلئے گریڈ 20 کے چار پروفیسر اور گریڈ 19کی ایک ایسو سی ایٹ پروفیسر کی پوسٹوں پر تعیناتیاں کر دی ہیں۔

ان پوسٹوں پر ڈاکٹر نگہت ہارون خان پروفیسر آف ریڈیالوجی،ڈاکٹر عاطف شہزاد پروفیسر آف ڈرماٹولوجی، ڈاکٹر خرم سلیم پروفیسر آف میڈیسن، ڈاکٹر طاہرہ سلیم پروفیسر آف فیزیالوجی اور ڈاکٹر مریم عاطف ایسو سی ایٹ پروفیسر آف فرنزک میڈیسن نے اپنے اپنے شعبوں کی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔

پرنسپل اے ایم سی پروفیسر ڈاکٹر الفرید ظفر نے کہا کہ نئے تعینات ہونے والے ڈاکٹرز کی صلاحیتوں سے مریضوں کو حاصل علاج معالجہ کی سہولیات میں مزید بہتری آئے گی اور نوجوان ڈاکٹرز کی تعلیم و تربیت کا معیار بھی بلند ہوگا۔ پروفیسر الفرید ظفر نے کہا کہ صحت کا شعبہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی اولین ترجیح ہے اور سرکاری ہسپتالوں میں سینئر ڈاکٹرز کی دستیابی سے مریضوں کو علاج معالجہ کی بہترین سہولیات حاصل ہونگی اور میڈیکل کی تعلیم و ریسرچ ورک میں بھی مزید بہتری آئے گی۔

نئے تعینات ہونے والے ڈاکٹرز نے پرنسپل پروفیسر الفرید ظفر سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے تجربے اور علم سے مریضوں کو مستفید کرنے کے علاوہ میڈیکل سٹوڈنٹس کی تعلیم و تربیت میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھیں گے اور ادارے کے معیار کو مزید بہتر بنانے کیلئے اپنی تمام پیشہ وارانہ صلاحیتیں بروئے کار لائیں گے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: ایسو سی ایٹپروفیسرزپی جی ایم آئیحکومت پنجابذمہ داریاںمیڈیکل کالج
Previous Post

سوڈانی جنگجوئوں کی سینکڑوں بچوں سے جنسی درندگی، دل دہلا دینے والے انکشافات

Next Post

چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں رسائی، بھارتی کپتان روہت شرما نے اہم اعزاز حاصل کرلیا

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
روہت شرما

چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں رسائی، بھارتی کپتان روہت شرما نے اہم اعزاز حاصل کرلیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading