• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کھیل
سرفراز

پی ایس ایل 10:گلیڈی ایٹرز کیساتھ سفر ختم، سرفراز اب کہاں جائیں گے؟

کراچی کنگز کے قریبی ذرائع نے تصدیق کی کہ سرفراز فی الحال ان کے منصوبوں میں شامل نہیں ہیں

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
جنوری 13, 2025
in کھیل
0 0
0

کراچی(سپورٹس رپورٹر)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے تمام پچھلے 9 سیزن میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں شامل سرفراز احمد نے دسویں سیزن کے ڈرافٹ سے قبل فرنچائز کو خیرباد کہہ دیا۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے گزشتہ دنوں پی ایس ایل 2025 کے ڈرافٹ سے قبل سرفراز کو ریلیز کر دیا تھا اور اپنی اعلان کردہ ریٹینشن لسٹ میں شامل نہیں کیا، جس کے بعد قیاس آرائیاں کی جا رہی تھیں کہ شاید فرنچائز انہیں ڈرافٹ میں منتخب کرے گی۔گلیڈی ایٹرز کے مالک ندیم عمر نے خود ریٹینشن لسٹ کے اعلان کے بعد ایک بیان میں کہا تھا کہ وہ 13 جنوری کو ڈرافٹ میں سرفراز احمد کو منتخب کریں گے۔

تاہم سرفراز نے اتوار کو اعلان کیا کہ ان کا گلیڈی ایٹرز کے ساتھ سفر ختم ہو چکا ہے۔سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتے ہوئے سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ آپ کو بتانا چاہتا ہوں کہ میرا ٹائم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ساتھ اختتام ہوا جاتا ہے،9 سال کے سفر میں بہت فخر محسوس کرتا ہوں، ٹیم کے ساتھ میرا سفر بہت ہی شاندار اور خوبصورت رہا۔

سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک ندیم عمر کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں کہ انہوں نے اپنی ٹیم میں کھیلنے کا موقع دیا، بطورکھلاڑی اور کپتان مجھے جس چیز کی ضرورت تھی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے مہیا کی۔اس اعلان کے بعد یہ خیال کیا جا رہا تھا کہ سرفراز احمد کو ان کی آبائی ٹیم کراچی کنگز منتخب کرے گی۔

تاہم کراچی کنگز کے قریبی ذرائع نے تصدیق کی کہ سرفراز فی الحال ان کے منصوبوں میں شامل نہیں ہیں۔واضح رہے کہ سرفراز نے گلیڈی ایٹرز کے لیے 86 پی ایس ایل میچز کھیلے اور 29.32 کی اوسط سے 1525 رنز بنائے، جس میں 7 نصف سنچریاں شامل ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پاکستان سپر لیگپی ایس ایل 10سرفرازگلیڈی ایٹرز
Previous Post

متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں دسمبر کے دوران سالانہ بنیاد پر 51 فیصد اضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

Next Post

پی سی بی کا چیمپئنزکپ کے مینٹورز کی کارکردگی کا جائزہ، تبدیلی کا بھی امکان

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
پی سی بی

پی سی بی کا چیمپئنزکپ کے مینٹورز کی کارکردگی کا جائزہ، تبدیلی کا بھی امکان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading