• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
خواجہ سعد رفیق

پی آئی اے پر 742 ارب روپے کا قرض ، ری سٹرکچرنگ نہ کی گئی تو ایک ڈیڑھ سال میں بند ہوجائے گی، خواجہ سعد رفیق

News Editor by News Editor
جولائی 21, 2023
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )وفاقی وزیر برائے ہوا بازی خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پی آئی اے پر 742 ارب روپے کا قرض ہے پی آئی اے کی ری سٹرکچرنگ نہ کی گئی تو ایک ڈیڑھ سال میں بند ہوجائے گی،

غلام سرور کے جاہلانہ بیان کی وجہ سے 70 ارب روپے کا نقصان ہوا ہے پی آئی اے کے پاس بہت قیمتی اسٹیشن ہیں،جلد پی آئی اے کی برطانیہ کی پروازیں بحال ہوجائیں گیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعہ کے روز قومی اسمبلی کے اجلاس میں کیا انہوں نے کہا کہ پی آئی اے کی ری سٹرکچرنگ نہ کی گئی تو ایک ڈیڑھ سال میں بند ہوجائے گی،

غلام سرور کے جاہلانہ بیان کی وجہ سے 70 ارب روپے کا نقصان ہوا ہے پی آئی اے کے پاس بہت قیمتی اسٹیشن ہیں،جلد برٹش ایئرلائن کی پروازیں بحال ہوجائیں گی یورپی ایئرلائنز بھی تین چار ماہ میں پروازیں بحال کردیں گی پی آئی اے پر 742 ارب روپے کا قرض ہےایئرپورٹس کی آٹ سورسنگ سب سے بہتر بولی دہندہ کو کی جائیں گی انہوں نے کہا کہ دنیا میں پرائیویٹ آپریٹرز کے ذریعے ائیرپورٹس کو چلایا جاتا ہے آﺅٹ سورس کا مطلب یہ نہیں کہ ائیرپورٹس کو بیچا جارہا ہے

اسلام آباد ائیرپورٹس کو آٹ کیا جارہا ہے کوئی ملازم بے روزگار نہیں ہوگا اگر کوئی دبا ڈالے گا تو دبا برداشت نہیں کیا جائے گا اسلام آباد ائیرپورٹ انشا اللہ پندرہ سال کیلئے آﺅٹ سورس کیا جائے گا آئی ایف سی ہماری کنسلٹنٹ ہے پیپرا کے قانون پر عمل کیا جائے گا اسلام آباد کے بعد لاہور اور کراچی ائیرپورٹ کی باری آئے گی بعض لوگ چاہتے ہیں ان کے کھانچے چلیں سب کو پتہ ہے میں نجکاری کے حق میں نہیں ہوں

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پی آئی اےخواجہ سعد رفیقری سٹرکچرنگقرض
Previous Post

برطانیہ، مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیزی میں دوگنا اضافہ

Next Post

وعدہ کیاتھا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ معائدہ ہونے کے بعد اس کو قومی اسمبلی میں پیش کروں گا آج وعدہ پورا کرلیا ہے

News Editor

News Editor

Next Post
قومی اسمبلی

وعدہ کیاتھا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ معائدہ ہونے کے بعد اس کو قومی اسمبلی میں پیش کروں گا آج وعدہ پورا کرلیا ہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5877

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading