• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 26 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home صحت و تعلیم
پروفیسر آصف بشیر

پیڈریاٹک نیورو سرجنز کی کمی، نیورو انسٹی ٹیوٹ میں شعبے کا آغاز کر دیا گیا ہے:پروفیسر آصف بشیر

News Editor by News Editor
اکتوبر 18, 2023
in صحت و تعلیم
0 0
0

لاہور(نمائندہ خصوصی) پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز میں دماغی امراض کے علاج معالجے سے متعلق ایک اور اہم قدم اٹھایا گیا ہے اور ملک میں پیڈریاٹک نیوروسرجنز کی کمی کو پیش نظر رکھتے ہوئے بچوں کے دماغ کے آپریشنز کے لئے نیورو سرجری کے شعبے کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس امر کا اظہار پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر آصف بشیر نے آج یہاں اپنی خصوصی گفتگو میں کیا۔

پروفیسر آصف بشیر کا کہنا تھا کہ جلد pins میں سپائن اور اینڈو ویسکولر نیورو سرجری میں فیلو شپ پروگرام شروع کریں گے جس سے پاکستان میں کوالیفائید سپائن اور ایندو ویسکولر نیورو سرجنز کی تعداد میں اضافہ ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ بچے قوم کا مستقبل ہوتے ہیں لہذا ان کی صحت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا۔

اس موقع پر سینئر نیورو سرجن پروفیسرنذیر احمد، پروفیسر انجم حبیب وہرہ، پروفیسر طارق صلاح الدین، پروفیسر نوید اشرف، پروفیسر خالد محمود، پروفیسر ندیم ملک اور پروفیسر عبداللہ ہارون موجود تھے جنہوں نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز میں یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کی زیر نگرانی پہلے ماسٹر ان پیڈریاٹک نیوروسرجری کے امتحان کے انعقاد کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر آصف بشیر کی قیادت میں یہ ادارہ درست سمت میں گامزن ہے اور دماغی امراض کے علاج معالجے میں بہتری سامنے آ رہی ہے۔

ای ڈی پنز پروفیسر آصف بشیر کا کہنا تھا کہ اس ادارے میں بیرون ملک سے پوسٹ گریجویٹ ریزڈیٹس کو تربیت دے رہے ہیں اور اس شفاف امتحان کا انعقاد اس ادارے کے لئے کسی اعزاز سے کم نہیں۔انہوں نے کہا کہ دماغی امراض اور پیچیدہ آپریشنز کے لئے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز خصوصی شہرت کا حامل ہے جو اس صوبے ہی نہیں بلکہ ملک بھر اور خطے میں نمایاں مقام رکھتاہے۔

پروفیسر آصف بشیر کا کہنا تھا کہ آنے والے دنوں میں اس انسٹی ٹیوٹ کو اور زیادہ جدید اور بہتر سہولتوں سے آراستہ کیا جائے گا تاکہ دماغی امراض سے متعلق شہریوں کو تمام سہولتیں یہیں پر حاصل ہو سکیں۔ انہوں نے بتایا کہ پنز کے شعبہ ایمرجنسی کو بھی اور زیادہ سٹیٹ آف دی آرٹ بنایا جا رہا ہے تاکہ حادثات کے باعث آنے والوں کو دماغی چوٹوں کی صورت میں فوری سرجری و دیگر علاج معالجے کی سہولتیں مل سکیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: آغازپروفیسر آصف بشیرپیڈریاٹک نیورو سرجنزنیورو انسٹی ٹیوٹ
Previous Post

چینی صدر کا "بیلٹ اینڈ روڈ" کی اعلیٰ معیار کی مشترکہ تعمیر کی حمایت کے لئے 8 اقدامات کا اعلان

Next Post

'بیلٹ اینڈ روڈ' کی مشترکہ تعمیر تاریخ کا درست انتخاب ہے ، چینی صدر

News Editor

News Editor

Next Post
چینی صدر

'بیلٹ اینڈ روڈ' کی مشترکہ تعمیر تاریخ کا درست انتخاب ہے ، چینی صدر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

قتل

لاہور،سفاک ماں کے ہاتھوں تین بچوں کے قتل کا معاملہ،ملزمہ کے دوران تفتیش مزید انکشافات

اپریل 25, 2026
گرفتار

راولپنڈی،طالبات کو ہراساں کرنے والے 3ملزمان گرفتار، ایک زیر علاج

اپریل 25, 2026
حافظ نعیم الرحمن

عوام پر مزید ہتھوڑے چلائے جا رہے ہیں،حافظ نعیم الرحمن

اپریل 25, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7567

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

631
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

576
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

556
قتل

لاہور،سفاک ماں کے ہاتھوں تین بچوں کے قتل کا معاملہ،ملزمہ کے دوران تفتیش مزید انکشافات

اپریل 25, 2026
گرفتار

راولپنڈی،طالبات کو ہراساں کرنے والے 3ملزمان گرفتار، ایک زیر علاج

اپریل 25, 2026
حافظ نعیم الرحمن

عوام پر مزید ہتھوڑے چلائے جا رہے ہیں،حافظ نعیم الرحمن

اپریل 25, 2026
عاصم افتخار

انسداد دہشتگردی اقدامات پاکستان کی اولین ترجیحات میں سے ایک ہیں، عاصم افتخار

اپریل 25, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading