• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
راجہ پرویز اشرف

پیپلزپارٹی ڈائیلاگ اور جمہوری تسلسل پر یقین رکھتی ہے،راجہ پرویز اشرف

News Editor by News Editor
جون 4, 2023
in پاکستان
0 0
0

سرگودھا(نمائندہ خصوصی) سپیکر قومی اسمبلی وسابق وزیر اعظم راجہ پرویزاشرف نے کہا کہ اس وقت سب سے بڑا مسئلہ قوم میں پائی جانے والی بے یقینی اور نوجوانوں کی ناراضگی ہے.

پیپلزپارٹی ڈائیلاگ اور جمہوری تسلسل پر یقین رکھتی ہے جبکہ 9 مئی کو تنصیبات اور اداروں پر حملے کرنے والے کرداروں کو سزا ملنی چاہیے، سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے سرگودھا ریجن کے دورہ پر ڈیرہ کرم آباد پیل اور جوہرآباد میں اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جمہوری نظام کے تسلسل اور قومی مفاد میں پیپلز پارٹی نے ہمیشہ ہی مذاکرات کو ترجیح دی ہے

کیونکہ ملک و قوم کے مفاد ترقی و خوشحالی اور مسائل کا واحد حل باہمی مذاکرات میں مضمر ہے تاہم وطن عزیز میں افراتفری پھیلانے اور افواج پاکستان کی تنصیبات اور قومی اداروں کا جلاؤ گھیراؤ کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں۔
انہوں کہا کہ قومی معاملات کا پائیدار حل عوامی امنگوں کا محور و مرکز پارلیمنٹ فورم ہے۔ان کا کہنا تھا کہ انشاء اللہ عوام کے ووٹوں سے مستقبل میں پاکستان پیپلز پارٹی برسر اقتدار آئے گی اور وفاقی حکومت کیساتھ ساتھ صوبا?ی سطح پر اپنی حکومتیں بنائے گی۔

اس موقع پر سابق ایم پی اے ملک جاوید اعوان سابق امیدوار این اے 87 خوشاب ملک مظہر اقبال اعوان پی پی 82 خوشاب سے امیدوار ملک اظہر علی اعوان اور ملک احمد اعوان نے ساتھیوں سمیت پاکستان پیپلزپارٹی میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کیا جبکہ خوشاب میں پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی الیکشن کمپین دفتر کا افتتاح کیا گیا اور سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ بھٹو ایک نظریہ اور فلسفے کا نام ہے۔ جس کے خاندان نے استحکام میں جمہوریت اور وطن عزیز کے دفاع اور قوم کے لئے قربانیاں دے کر ہمیشہ آئین و قانون کی حکمرانی کی بالادستی کو برقرار رکھا ہے۔

انہوں نے کہا کہ شہید بھٹو نے عوام کو سیاسی شعور دیا اور بااختیار بنایا۔ ملک کو پہلا متفقہ آ?ین اور جوہری پروگرام دیا۔ پاکستان کو اسلامی دنیا کا مرکز بنایا اور پاک چین تعلقات کی بنیاد رکھی۔انہوں نے کہا کہ آج شہید ذوالفقار علی بھٹو اور محترمہ شہید بے نظیر بھٹو کے فلسفہ سیاست اور جمہوریت پر عمل پیرا ہونے کی ضرورت ہے تاکہ ملک و قوم کو دفاعی لحاظ سے اور معاشی اعتبار سے مستحکم اور خودمختار بنایا جا سکے۔

اس دورہ پر ان کے ہمراہ سابق اسپیکر صوبائی اسمبلی سندھ شہلا رضا،عبدالحمید درانی تسنیم احمد قریشی اور دیگرنے بھی خطاب کیا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پیپلزپارٹیجمہوری تسلسلڈائیلاگراجہ پرویز اشرف
Previous Post

20دن اہم ہیں کٹی کٹانکل آئے گا ،ستمبرستمگرہوگا،کوئی انہونی بھی ہوسکتی ہے' شیخ رشید

Next Post

مریم نواز کل آزاد کشمیر میں جلسہ عام سے خطاب کریں گی

News Editor

News Editor

Next Post
مریم نواز

مریم نواز کل آزاد کشمیر میں جلسہ عام سے خطاب کریں گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading