• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
حلیم عادل شیخ

حلیم عادل شیخ

پیپلزپارٹی سندھ کے پانی پر قبضے کے معاملے پر عوام کو گمراہ کر رہی ہے، حلیم عادل شیخ

سندھ میں پانی کا بحران شدید، مزید نہریں بننے سے زمینیں بنجر ہو جائیں گی، عمران خان سندھ کے عوام کے ساتھ کھڑے ہیں، پانی پر ڈاکا ڈالنے نہیں دیں گے،صدر پی ٹی آئی سندھ

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
مارچ 18, 2025
in پاکستان
0 0
0


کراچی(نیوز رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے عادل ہائوس پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی سندھ کے عوام کو دریائے سندھ کے پانی پر قبضے کے معاملے پر گمراہ کر رہی ہے۔

پیپلزپارٹی کے قائدین نے سندھ کے پانی کا سودا کر لیا ہے اور عوام کے رد عمل سے بچنے کے لیے جھوٹے بیانات دے رہے ہیں۔ ایک طرف آصف علی زرداری نئے کئنال بنانے کی منظور دے رہے ہیں تو دوسری طرف سندھ میں کئنالوں کی تعمیر کے مخالف بیان دیکر عوام کو گمراہ کیا جارہا ہے۔ پیپلزپارٹی کی دہری پالیسی سے عوام باخوبی واقف ہوچکی ہے۔حلیم عادل شیخ نے کہا کہ اس وقت دریائے سندھ میں 50 فیصد تک پانی کی کمی کا سامنا ہے، اگر چھ نئی نہریں بن گئیں تو سندھ کی زمینیں بنجر ہو جائیں گی۔

سندھ پہلے ہی پانی کے شدید بحران کا شکار ہے اور مزید کٹوتیاں تباہی کا سبب بنیں گی۔انہوں نے مزید کہا کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے خصوصی پیغام دیا ہے کہ وہ سندھ کے عوام کے ساتھ کھڑے ہیں اور کسی صورت سندھ کے پانی پر ڈاکا ڈالنے نہیں دیں گے۔ سندھ کے عوام کا پانی ان کا حق ہے اور اسے چھیننے نہیں دیا جائے گا۔پیپلزپارٹی کی ناقص حکمرانی پر تنقید کرتے ہوئے حلیم عادل شیخ نے کہا کہ گزشتہ 17 سالوں میں پیپلزپارٹی نے سندھ کو کھنڈر میں تبدیل کر دیا ہے۔

عوام کو بنیادی سہولیات تک میسر نہیں، تعلیم، صحت اور انفراسٹرکچر کا نظام مکمل طور پر تباہ ہو چکا ہے۔انہوں نے کہا کہ سندھ میں ڈاکو راج ہے اور امن و امان کی صورتحال انتہائی خراب ہو چکی ہے۔ کراچی میں اسٹریٹ کرائم میں خطرناک حد تک اضافہ ہوا ہے جبکہ شہری بجلی، گیس اور پانی کے لیے ترس رہے ہیں۔حلیم عادل شیخ نے کہا کہ نااہل حکمرانوں کی وجہ سے عوام کا استحصال کیا جا رہا ہے اور سندھ کے وسائل پر چند کرپٹ عناصر قابض ہیں۔ بہت جلد سندھ کے عوام کو ان کرپٹ حکمرانوں سے نجات دلوائیں گے سندھ میں بھی انصاف کی حکمرانی قائم کریں گے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پانیپیپلزپارٹیحلیم عادل شیخسندھعوامقبضےگمراہ
Previous Post

ہم نہیں چاہتے ہم کسی کا حق ماریں اور نہ کوئی ہمارا حق مارے، مرتضی وہاب

Next Post

پی ٹی آئی کا مقصد پاکستان کیخلاف کام کرنیوالی فورسزکو سپورٹ کرنا ہے'عظمیٰ بخاری

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
عظمی بخاری

پی ٹی آئی کا مقصد پاکستان کیخلاف کام کرنیوالی فورسزکو سپورٹ کرنا ہے'عظمیٰ بخاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading