• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
آصف زرداری

پیپلزپارٹی جمہوریت کی خاطر کسی قربانی سے گریز نہیں کریگی ،آصف علی زرداری

News Editor by News Editor
ستمبر 15, 2023
in پاکستان
0 0
0

لاہور (نمائندہ خصوصی) سابق صدر مملکت و پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی جمہوریت کی خاطر کسی قربانی سے گریز نہیں کریگی اور نوجوانوں کو شاندار اور باوقار مقام دے گی ،بلاول اپنے نانا شہید قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو کا فلسفہ اور والدہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی جدوجہد اور خوابوں کی تعبیر کا جذبہ ہے ۔

انہوں نے جمہوریت کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کا جمہوریت پر پختہ یقین ہے ،پاکستان پیپلزپارٹی کی قیادت اور کارکنوں نے جمہوریت کے لئے جدوجہد میں جتنی قربانیاں دی ہیں اس کی دنیا کی سیاسی تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی ۔پاکستان میں جمہوریت کا سورج جب بھی طلوع ہوا ہے گڑھی خدا بخش کے قبرستان سے شہیدوں کے خون کی لالی کے ساتھ طلوع ہوا ہے۔

آصف علی زرداری نے کہا کہ آج نوجوانوں کا دور ہے اور پاکستان پیپلزپارٹی کا چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بھی نوجوان ہیں، وہ بہتر جانتے ہیں کہ کیسے نوجوانوں کو آگے بڑھنے اور معاشرے میں باوقار مقام حاصل کرنے کے مواقع فراہم کیئے جائیں،چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سیاست کے محور کچلے ہوئے طبقات ہیں، بلاول اپنے نانا شہید قاد عوام ذوالفقار علی بھٹو کا فلسفہ اور والدہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی جدوجہد اور خوابوں کی تعبیر کا جذبہ ہے ۔

انہوں نے کہا کہ جمہوریت باوقار اور مہذب معاشرہ کی ضمانت ہے یہ ایسی روشنی ہے جو ترقی کی منزلوں کا راستہ دکھاتی ہے ، پاکستان پیپلزپارٹی کی قیادت اور کارکنوں نے تختہ دار اور بارودی سرنگیں عبور کرتے ہوئے اپنی جانیں قربان کی مگر جمہوریت کا پرچم مضبوطی سے تھام رکھا،جیل کی مشکلات برداشت کی اپنے جسموں پر کوڑے برداشت کیے مگر جمہوریت کیلئے جدوجہد سے پیچھے نہیں ہٹے۔ انہوںنے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی جمہوریت کی خاطر کسی قربانی سے گریز نہیں کریگی اور نوجوانوں کو شاندار اور باوقار مقام دے گی جس کے وہ حقدار ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: آصف علی زرداریبلاول بھٹو زرداریپیپلزپارٹیجمہوریتنوجوانوں
Previous Post

وفاقی وزیرتوانا ئی محمد علی سے ایشائی ترقیاتی بینک کے وفدکی ملاقات

Next Post

فیول اخراجات میں کمی لانے کے لئے اقدامات کیے جائیں، شاہد اشرف تارڑ

News Editor

News Editor

Next Post
شاہد اشرف تارڑ

فیول اخراجات میں کمی لانے کے لئے اقدامات کیے جائیں، شاہد اشرف تارڑ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5873

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

461
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

278

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Subscribe

Continue Reading