• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کاروبار
پیٹرولیم مصنوعات

پیٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں 28فیصد سے زائد کمی ریکارڈ

News Editor by News Editor
مئی 27, 2023
in کاروبار
0 0
0

اسلام آباد(کامرس ڈیسک)رواں مالی سال کے پہلے 10ماہ کے دوران مجموعی طور پر پیٹرولیم گروپ کی درآمدات میں گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں17.96فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔

ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی تا اپریل (23-2022)کے دوران پیٹرولیم گروپ کی کل درآمدات 13,974.610ملین ڈالر رہیں جبکہ گزشتہ سال کی اسی مدت کے دوران 17,033.574ملین ڈالر کی درآمدات تھیں،پیٹرولیم مصنوعات کی درآمد 28.07فیصد کم ہوئی، جو کہ گزشتہ سال 8,549.224ملین ڈالر تھی۔

رپورٹ کے مطابق مائع قدرتی گیس کی درآمدات میں 16.06فیصد کی کمی ہوئی اور گزشتہ سال 3,705.959ملین ڈالر سے کم ہو کر اس سال3,110.836ملین ڈالر رہ گئی جبکہ پٹرولیم خام تیل1.98فیصد کمی کے ساتھ 4,221.208ملین ڈالر سے کم ہو کر 4,613.277ڈالر رہ گئی۔دوسری جانب جن مصنوعات میں مثبت نمو دیکھنے میں آئی ان میں مائع پیٹرولیم گیس شامل ہے جس کی درآمدات میں 3.53فیصد اضافہ ہوا جو کہ گزشتہ سال 556.962ملین ڈالر سے بڑھ کر 576.618ملین ڈالر تک پہنچ گئی ۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال کے اسی مہینوں کے مقابلے میں اپریل 2023کے مہینے کے دوران پیٹرولیم گروپ کی درآمدات میں 59.91فیصد کی کمی دیکھی گئی

۔اپریل 2023کے دوران پیٹرولیم کی درآمدات 891.468ملین ڈالر ریکارڈ کی گئیں جبکہ اپریل 2022کے دوران 2,223.515ملین ڈالر کی درآمدات تھیں۔اعداد و شمار کے مطابق ماہ بہ ماہ کی بنیاد پر اپریل2023کے دوران ملک میں پیٹرولیم کی درآمدات میں بھی26.11فیصد کی کمی واقع ہوئی۔
٭٭٭٭٭

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پیٹرولیم مصنوعاتدرآمداتکمی ریکارڈ
Previous Post

اب معافی کا وقت گزر گیا،عمران خان کو مصیبت میں دیکھ رہا ہوں، منظور وسان

Next Post

ملک میں مہنگائی کی شرح میں ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی کمی ریکارڈ

News Editor

News Editor

Next Post
مہنگائی کی شرح

ملک میں مہنگائی کی شرح میں ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی کمی ریکارڈ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5877

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading