• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
سیمینار ایتھوپیا

پہلے چین-افریقہ ہیومن رائٹس سیمینار کا  ایتھوپیا میں انعقاد

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
اگست 23, 2025
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

ادیس ا با با (نیوز ڈیسک) پہلا چین-افریقہ ہیومن رائٹس سیمینار ایتھوپیا کے دارالحکومت ادیس ابابا میں منعقد ہوا۔

چین اور 40 سے زائد افریقی ممالک کے 200 سے زائد انسانی حقوق کے شعبے کے عہدیداروں، ماہرین، سماجی تنظیموں، کاروباری اداروں، تھنک ٹینکس اور میڈیا نمائندوں نے "چین-افریقہ  ہم نصیب معاشرے کی تعمیر اور ترقی کے حق کو مشترکہ طور پر حاصل کرنے” کے موضوع پر تبادلہ خیال کیا۔

چین کی قومی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قائمہ کمیٹی کے رکن ، قومی اور مذہبی امور کی کمیٹی کے نائب سربراہ اور چائنا سوسائٹی فار ہیومن رائٹس اسٹڈیز کے ایگزیکٹو نائب صدرجیانگ جیان گو  نے اپنے خطاب میں کہا کہ چین کے انسانی حقوق کے شعبے میں تاریخی کامیابیاں ظاہر کرتی ہیں کہ ترقی کے ذریعے عوامی بہبود کو یقینی بنانا اور انسانی حقوق کو فروغ دینا جدیدیت کی بنیاد اور خوشحالی کا راستہ ہے۔

چین اور افریقہ کے عوام امن اور ترقی کو یکساں طور پر اہمیت دیتے ہیں اور انسانی وقار اور اقدار کے حصول کے لیے ہمیشہ متحد رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ چین-افریقہ تعلقات کے نئے دور میں، دونوں فریقوں کو مشترکہ ترقی، سلامتی، ثقافتی تبادلے اور عملی اقدامات کے ذریعے انسانی حقوق کو یقینی بنانا چاہیے۔

 ایتھوپیا میں چین کے  سفیر چھن ہائی نے کہا کہ ادیس ابابا میں چین-افریقہ انسانی حقوق مکالمے نے ایک نیا باب کھولا ہے، جو افریقہ کی سر زمین میں گہری جڑیں رکھتا ہے۔ چین دنیا کا سب سے بڑا ترقی پذیر ملک ہے، جبکہ افریقہ ترقی پذیر ممالک کا سب سے بڑا مرکز ہے۔ دونوں فریقوں کے خیالات اور ضروریات ملتی جلتی ہیں، اور انسانی حقوق کے شعبے میں تعاون کے وسیع امکانات موجود ہیں۔
ایتھوپیا کے پالیسی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے ڈائریکٹر فیقادو سیگا نے نشاندہی کی کہ یہ سیمینار چین-

افریقہ  ہم نصیب معاشرے  کی تعمیر اور ترقی کے حق کے حصول میں معاون ثابت ہوگا۔ یہ صرف ایک پالیسی مکالمہ نہیں بلکہ ایک سنگ میل کی حیثیت رکھنے والا پلیٹ فارم ہے، جو انسانی حقوق کے مستقبل کو تشکیل دینے اور چین-افریقہ تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے اہم ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: سیمینار ایتھوپیا
Previous Post

چین کے شہر چھنگ ڈاؤ  میں"ایس سی او   فلم اینڈ ٹیلی ویژن ویک " کا باضابطہ افتتاح

Next Post

امریکہ فوجی طاقت کے ذریعے وینزویلا کی حکومت کا تختہ الٹنا چاہتا ہے، صدر مادورو

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
کریک ڈاؤن

امریکہ فوجی طاقت کے ذریعے وینزویلا کی حکومت کا تختہ الٹنا چاہتا ہے، صدر مادورو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5873

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

462
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading