• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
گورنر سندھ

پہلے آئی جی سندھ کا کہا، اب کہتا ہوں ایم ڈی واٹر بورڈ میرے انڈر دیں، پانی نہ آئے تو کہیے گا، گور نر سندھ

News Editor by News Editor
اپریل 10, 2023
in پاکستان
0 0
0

کراچی(نمائندہ خصوصی)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ پہلے میں نے آئی جی سندھ کا کہا تھا اب کہتا ہوں ایم ڈی واٹر بورڈ میرے انڈر دیں، پانی نہ آئے تو کہیے گا۔

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے سحری طارق روڈ پر واقع چائنیز ریسٹورینٹ میں کی اور اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ لوگوں نے تنقید شروع کی تو ہم نے ایک سحری کے بجائے دو دفعہ سحری کرنا شروع کردی، پہلی سحری نیوکراچی میں کی، ہزاروں لوگ ایک گھنٹے سے انتظار کررہے تھے، نیوکراچی میں پانی کا مسئلہ ہے۔انہوں نے کہا کہ میں نے کہا تھا کہ آئی جی کو چار دن میرے انڈر میں دیں پانچویں دن میں ذمہ دار ہوں، اب میں کہتا ہوں ایم ڈی واٹر بورڈ میرے انڈر دیں پانی کا مسئلہ حل کردوں گا، یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ ٹینکروں کے لیے پانی ہے اور لوگوں کے لیے نہیں ہے جب کہ گیس کے بڑے سپلائرز کا کہنا ہے کہ گیس موجود ہے۔

گورنر سندھ نے کہا کہ اوورسیز پاکستانی بھائی اس انتظار میں نہ رہیں کہ کون اقتدار میں آئے گا، اوورسیز کیا ملک کو ڈیفالٹ ہوتا دیکھنا چاہتے ہیں؟ اوورسیز پاکستان کو امداد نہ دیں اس ملک میں پیسہ لگائیں کاروبار کریں۔انہوں نے کہا کہ حافظ نعیم الرحمان رات کے وقت بھائی ہیں، دن میں ناراض ہوتے ہیں، انہیں اعتراض ہے کہ ماؤں، بہنوں، بیٹیوں کو مہندی کیوں لگ رہی ہے؟ آپ حافظ صاحب پریشان نہ ہوں، میں یہ سب اپنے پیسے سے کررہا ہوں۔

کامران ٹیسوری نے کہا کہ حافظ صاحب آپ کو میرے افطار پر بھی اعتراض ہے، آپ کو اعتراض ہے کہ میں نے پکوڑوں میں کیوں چمچہ مارا؟ میں نے پکوڑوں میں ہی چمچہ مارا ہے آپ کی میئر شپ پر تھوڑی چمچہ مارا ہے، آپ کو تو مجھے مبارکباد دینی چاہیے تھی کہ پہلی بار کسی نے گورنر ہاؤس کھولا، گورنر ہاؤس میں عوام کے لیے وہ وہ کام کریں گے کہ لوگوں کی چیخیں نکل جائیں گی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: آئی جی سندھایم ڈی واٹر بورڈگور نر سندھ
Previous Post

حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں کے باعث ملک میں مہنگائی تاریخ کی بلندیوں کو چھو رہی ہے، فرخ حبیب

Next Post

این اے 118 اور 108 کے ضمنی انتخابات کی منسوخی پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب

News Editor

News Editor

Next Post
لاہور ہائیکورٹ

این اے 118 اور 108 کے ضمنی انتخابات کی منسوخی پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading