نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک)پہلگام واقعہ کیفوری بعد بھارتی خفیہ ایجنسی را کی لیک شدہ دستاویزنیفالس فلیگ سازش کو بے نقاب کردیا تھا۔را کی لیک دستاویز میں واضح ہدایات موجود تھیں کہ ضلع اننت ناگ میں منصوبہ بندی کے تحت ایک فالس فلیگ آپریشن کیاجائے گا۔
دستاویزمیں واضح تھا کہ فالس فلیگ کے بعد منظم طورپرمیڈیا کیذریعے یہ بیانیہ ترتیب دیا جائے گاکہ غیرمسلموں پرحملہ کردیاگیا ہے۔ را دستاویز کیمطابق سوشل میڈیا پر200 سیزیادہ اکانٹس کومتحرک کرکے پاکستان مخالف بیانیے میں شدت لائی جائے گی۔فالس فلیگ کے3 گھنٹوں کے اندربھارتی میڈیا کی جانب سے پاکستان کوموردِ الزام ٹھہرانے کی گمراہ کن مہم بھی اس دستاویزکا حصہ تھی۔ دستاویزمیں یہ بھی نمایاں تھا کہ اس فالس فلیگ کو بنیاد بناکرعالمی برادری سے انسدادِ دہشتگردی میں تعاون کی اپیل کی جائے گی۔لیک دستاویز نے پاکستان کیمقف کومزید تقویت دی کہ پہلگام ایک فالس فلیگ آپریشن تھا،جو بھارتی ریاستی سرپرستی میں جاری پرانی پلے بک کا تسلسل ہے۔
٭٭٭٭٭












