• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home صحت و تعلیم
عالمی ادارہ صحت

پولیو وائرس اب صرف جنوبی خیبرپختونخوا کے اضلاع تک محدود ہے، عالمی ادارہ صحت

News Editor by News Editor
اپریل 30, 2023
in صحت و تعلیم
0 0
0

اسلام آباد (ہیلتھ ڈیسک)عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل نے آئندہ ورلڈ ہیلتھ اسمبلی کو ایک رپورٹ پیش کی ہے کہ پاکستان میں پولیو کے کیسز اب بنیادی طور پر صرف جنوبی خیبر پختونخواہ تک محدود ہیں جہاں بچوں تک رسائی میں بدستور چیلنجز موجود ہیں۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈائریکٹر جنرل نے کہا کہ جنوری 2021 سے تمام رپورٹ شدہ کیسز ملک کے کل 171 اضلاع میں سے خیبرپختونخوا کے جنوبی علاقے کے 7پولیو سے متاثرہ اضلاع میں سامنے آئے۔ڈبلیو ایچ او کے اعداد و شمار کے مطابق رواں سال بنوں میں وائلڈ پولیو وائرس کا ایک کیس رپورٹ ہوا ہے۔ورلڈ ہیلتھ اسمبلی 21 مئی سے جنیوا میں شروع ہو رہی ہے، جہاں زیادہ تر غور و خوض کووِڈ 19 کی جاری اور ابھرتی ہوئی صورتحال پر کیا جائے گا جب کہ رکن ممالک کی جانب سے پولیو کے خاتمے کی عالمی کوششوں پر بھی بات کی جائے گی۔

ڈبلیو ایچ او نے کہا کہ وائلڈ پولیو وائرس کی ٹائپ- ون افغانستان اور پاکستان کے کچھ حصوں میں پائی جاتی رہی ہے، یہ دونوں وہ آخری ممالک ہیں جہاں یہ وائرس مقامی طور پر موجود ہے۔دونوں ممالک نے سال 2000سے مسلسل پیشرفت دکھائی ہے جیسا کہ پولیو مائیلائٹس اور مثبت ماحولیاتی نمونوں کے کیسز کی کم ہوتی ہوئی تعداد، جغرافیائی طور پر ترسیل اور ہر ملک میں ایک واحد فعال سلسلے میں ٹرانسمیشن چینز کی تعداد میں کمی سے ظاہر ہوتا ہے۔ڈبلیو ایچ او کی رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ ان بقیہ ذخائر والے علاقوں سے باہر ماحولیاتی نمونوں میں وائلڈ پولیو وائرس ٹائپ ون کی موجودگی اس کے منتقلی کے مسلسل خطرے کو ظاہر کرتی ہے۔

رپورٹ کے مطابق پاکستان میں سال 2022کے دوران وائلڈ پولیو وائرس کی قسم 13کی وجہ سے پولیو میلیٹس کے 20کیسز اور وائلڈ پولیو وائرس کی قسم 14کے 41مثبت ماحولیاتی نمونے رپورٹ ہوئے، تمام کیسز جنوبی خیبرپختونخوا کے تین اضلاع میں مرکوز تھے چنانچہ خاص طور پر جنوبی خیبرپختونخوا کو ہدف بنانے والے ایک آپریشنل پلان پر عمل درآمد کیا جا رہا تھا۔

اسی طرح افغانستان اورپاکستان میں وائلڈ پولیو وائرس ٹائپ ون کے جینیاتی تنوع میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور سال 2020میں 11چینز کے مقابلے میں سال 2023کی ابتدا میں ایک واحد ترسیلی چین نظر آئی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پولیو وائرسجنوبی خیبرپختونخواعالمی ادارہ صحت
Previous Post

سراج الحق کی پرویز الٰہی کے گھر پر پولیس آپریشن کی مذمت

Next Post

فوج کیلئے عوام کے تحفظ ،سلامتی سے بڑھ کر کوئی چیز مقدس نہیں ،جنرل عاصم منیر

News Editor

News Editor

Next Post
جنرل عاصم منیر

فوج کیلئے عوام کے تحفظ ،سلامتی سے بڑھ کر کوئی چیز مقدس نہیں ،جنرل عاصم منیر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading