• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home صحت و تعلیم
انسداد پولیو مہم

پولیو سے بچاؤ کی پانچ روزہ مہم ختم، ہدف کا 96فی صد مکمل

News Editor by News Editor
فروری 19, 2023
in صحت و تعلیم
0 0
0

لاہور ( ہیلتھ رپورٹر)انسداد پولیو مہم سے بچاؤ کی پانچ روزہ مہم ختم ہونے کے بعد دو دن کیچ آپ ڈے شروع ہونگے۔ہدف کا 96 فی صد مکمل ہو گیا ہے۔

ڈپٹی کمشنر لاہور نے دو دن میں 100 فی صد ہدف حاصل کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ڈپٹی کمشنر لاہور نے اے سیز کو گھروں سے غیر حاضر بچوں اور انکاری گھروں کا خود وزٹ کرنے کا بھی حکم دیا۔

ڈی سی لاہور نے کہا کہ لاہور میں کل 20لاکھ 85ہزار 2سو 83بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف تھا اور اب تک کل 20لاکھ 6 ہزار 7 سو 62 بچوں کو قطرے پلائے جا چکے ہیں۔انہوں نے کہا کہ باقی بچوں کو آئندہ 2روز میں پولیو سے بچاؤ کے قطرے ہر صورت پلائے جائیں اور شہر سے باہر یا گھروں پر نہ موجود کل 3لاکھ 83 ہزار 8 سو 78بچے ریکارڈ کیے گئے۔

انہوں نے کہا کہ شہر سے باہر یا گھروں پر نہ موجود بچوں میں سے 2لاکھ 10 ہزار 1 سو 45 بچوں کو قطرے پلائے جا چکے ہیں اور باقی 1لاکھ 73 ہزار 7 سو 33 غیر حاضر بچوں کو دو دنوں کے اندر مکمل کور کیا جائے گا۔

ڈپٹی کمشنر لاہور نے کہا کہ 308 بچوں کے گھر والوں نے مختلف وجوہات کی بنیاد پر قطرے پلانے سے انکار کیا ہے اور انکار کرنے والوں میں سے 275 کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جا چکے ہیں۔انہوں نے کہا کہ طبی وجوہات کی وجہ سے 33 بچوں کو قطرے نہیں پلائے جا سکے۔ڈی سی لاہور نے کہا کہ بچوں کے مستقبل کو محفوظ بنانے کے لیے تعاون کرنے پر عوام کے شکر گزار ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: انسداد پولیو مہمپولیو سے بچاؤ
Previous Post

مالی سال کے 7 ماہ میں خوراک کا درآمدی بل 6 ارب ڈالر تک پہنچ گیا

Next Post

منی بجٹ کے بعد ایل پی جی قیمتوں میں خود ساختہ اضافہ

News Editor

News Editor

Next Post
ایل پی جی

منی بجٹ کے بعد ایل پی جی قیمتوں میں خود ساختہ اضافہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading