• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
نگران وزیر داخلہ

پولیس شہدا کا خون پاکستان کی تاریخ کو نئے سرے سے لکھ رہا ہے، نگران وزیر داخلہ

News Editor by News Editor
اکتوبر 23, 2023
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفرازاحمد بگٹی نے کہا ہے کہ پولیس شہدا کا خون پاکستان کی تاریخ کو نئے سرے سے لکھ رہا ہے، پاکستان کو دہشت گردی جیسے سنگین خطرات کا سامنا ہے، ہمارے شہریوں، پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے دہشت گردی کی اس لہر کو روکنے کیلئے بے شمار قربانیاں ہیں ، ہمیں کبھی نہیں بھولنا چاہیے کہ ہم نے پاکستان کی بقا اور روشن مستقبل کو یقینی بنانے کے لیے ہزاروں جانوں کا نذرانہ پیش کیا ہے۔

وہ پیر کو نیشنل پولیس اکیڈمی میں اے ایس پیز کے 49ویں سی ٹی پی پاسنگ آئوٹ تقریب سے خطاب کر رہے تھے ۔ نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی نے تربیت کے دوران نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کیڈٹس کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ 49ویں خصوصی تربیتی پروگرام کے اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹس آف پولیس کی پاسنگ آئوٹ تقریب میں آکر بے حد خوشی محسوس کر رہا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کا کردار اور فرائض ہمارے ملک کے استحکام اور سماجی و اقتصادی ترقی کے لیے اہم ہیں۔

پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کے ذریعے متاثرہ افراد کو انصاف فراہم اور سماج دشمن عناصر کو قانون کے کٹہرے میں لا رہے ہیں ،ان چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لئے وقت ساتھ ساتھ ضرورت کے مطابق پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارں کی استعداد کار میں اضافہ کر رہے ہیں جس سے ان کی فرائض کی ادائیگی میں مستعدی اور پیشہ وارانہ مہارت بہتر ہورہی ہے ، مجھے قوی امید ہے کہ یہ پاس آئوٹ گریجویٹس باالخصوص خواتین افراد ہمارے معاشرے کو درپیش چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کے لئے اپنا کلیدی کردار ادا کریں گے ۔

انہوں نے امید ظاہر کی کہ پاس آئوٹ ہونے والے نوجوان افسران رنگ، ذات، مذہب اور نسل سے قطع نظر مظلوموں کے حقوق کے تحفظ کے لیے مشعل راہ بنیں گے۔ انہوںنے کہاکہ افسران کو یہ سمجھنا چاہیے کہ وہ قانون کی حکمرانی اور بنیادی حقوق کو یقینی بنانے کے لیے مدد اور وسائل کو فعال کر کے معاشرے کی معاونت کر سکتے ۔انہوںنے کہاکہ کمیونٹی پولیسنگ، صنفی مساوات اور بچوں کے حقوق کو جدید پولیسنگ کا سنگ بنیاد ہونا چاہیے۔

انہوں نے ں پاس آٹ ہونے والے افسران ک مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وہ قانون کی حکمرانی کو یقینی بنائیں اور پاکستان کے شہریوں کے حقوق کے محافظ کے طور پر اپنے اختیارات کو منصفانہ طریقے سے استعمال کریں۔ انہوںنے کہاکہ آپ کو یہ اختیارات ایک مقدس امانت کے طور پر استعمال کرنا ہوگا۔

انہوںنے کہاکہ مجھے امید ہے کہ آپ ان کی توقعات پر پورا اتریں گے۔قبل ازیں خطبہ استقبالیہ پیش کرتے ہوئے کمانڈنٹ نیشنل پولیس اکیڈمی صلاح الدین نے کہا کہ آج پاس آئونٹ ہونے والے اے ایس پیز کا بیچ 35 افسران پر مشتمل ہے جن میں 8 خواتین افسران اور ایک پاکستان ائیر فورس افسر شامل ہے ۔انہوں نے تربیتی عمل پر روشنی ڈالتے ہوئے بتایا کہ یہ ایک 18 ماہ کی سخت تربیتی عمل ہے جس میں وسیع تعلیمی نصاب ، پولیس مینجمنٹ، فوجداری انصافہ، قانون نافذ کرنے والے، کمیونٹی پولیسنگ، جرائم پر قابو پانے کے طریقہ کار، جسمانی تربیت شامل ہے ۔

انہوں نے کہا کہ نیشنل پولیس اکیڈمی کی یہ کوشش رہی ہے کہ وہ اپنے نصاب میں جدید ترین تحقیق کو شامل کرے تاکہ افسران تازہ ترین پولیسنگ کے رجحانات سے واقف ہوں۔ افسران کو عوامی لین دین، پولیس میڈیا تعلقات اور کمزور طبقات کی حفاظت کے موضوعات کے بارے میں بھی آگاہ کیا گیا ہے۔

اس کورس میں اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹس آف پولیس کے لیے انسداد دہشت گردی کی تربیت بھی شامل ہے۔ انہوں نے بتایا کہ نیشنل پولیس فائونڈیشن کا مشن نہ صرف اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس بلکہ قانون نافذ کرنے والے تمام افسران کو بہترین ممکنہ تربیت فراہم کرنا ہے قطع نظر اس کے کہ وہ پولیس سے تعلق رکھتے ہیں یا کوئی بھی قانون نافذ کرنے والا اداہ ہو ۔

انہوں نے بتایا کہ نیشنل پولیس فائونڈیشن نے تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں بشمول فرنٹیئر کانسٹیبلری، ایف آئی اے، انٹیلی جنس بیورو، پنجاب اور سندھ رینجرز وغیرہ کے لیے صلاحیت سازی کے کورسز تیار کیے ہیں ۔ے ان کورسز کو حتمی شکل دینے میں امریکہ، برطانوی ہائی کمیشن، آئی سی آر سی، یو این او ڈی سی، این سی اے، انٹرنیشنل کرمنل انویسٹی گیشن اینڈ ٹریننگ اسسٹنس پروگرام کے کردار کو بھی سراہا ۔ انہوں نے کہا کہ فارغ التحصیل ہونے والے افسران کا انتخاب فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے مکمل میرٹ پر کیا ہے اور یقینا وہ تفویض کردہ ملازمت کے لیے بہترین افراد ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پاکستان کی تاریخپولیس شہداخوننگران وزیر داخلہ
Previous Post

اشتعال انگیز گفتگو کیس،مریم اورنگزیب کی اخراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت 11نومبر تک ملتوی

Next Post

وزیر اعلیٰ کے حکم پر عملدرامد، جنرل ہسپتال میں مانیٹرنگ کمیٹی تشکیل

News Editor

News Editor

Next Post
جنرل ہسپتال

وزیر اعلیٰ کے حکم پر عملدرامد، جنرل ہسپتال میں مانیٹرنگ کمیٹی تشکیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

اجلاس

مغربی رہنما سرد جنگ کے دور کی "زیرو سم” سوچ میں جکڑے ہوئے ہیں، چینی میڈیا

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی جانب سے ” فیصلہ سازی، غور و خوض اور کوآرڈینیشن کے ادارے کے امور سے متعلق قواعد و ضوابط” پر نظر ثانی

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

اتحاد اور جدوجہد ہی چینی عوام کے لئےعظیم تاریخی کامیابیاں تخلیق کرنے کا واحد راستہ ہے، چینی صدر

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
اجلاس

مغربی رہنما سرد جنگ کے دور کی "زیرو سم” سوچ میں جکڑے ہوئے ہیں، چینی میڈیا

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی جانب سے ” فیصلہ سازی، غور و خوض اور کوآرڈینیشن کے ادارے کے امور سے متعلق قواعد و ضوابط” پر نظر ثانی

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

اتحاد اور جدوجہد ہی چینی عوام کے لئےعظیم تاریخی کامیابیاں تخلیق کرنے کا واحد راستہ ہے، چینی صدر

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

جوہری آلودہ پانی کے سمندر میں اخراج کے خلاف چین کا موقف بدستور برقرار ہے، چینی وزارت خارجہ

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading