• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 29 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
سکینڈل

پولیس افسر کا 24 افراد سے ریپ کا اعتراف، سکینڈل نے برطانیہ کو ہلا کر رکھ دیا

News Editor by News Editor
جنوری 18, 2023
in انٹرنیشنل
0 0
0

 

لندن ( انٹرنیشنل نیوز )حال ہی میں منظر عام پر آنے والے ایک نئے سکینڈل نے برطانیہ کو ہلا کر رکھ دیا جس میں ایک پولیس افسر نے اعتراف کر لیا ہے کہ اس نے اپنے 17 سالہ سکیورٹی سروس کی ملازمت کے دوران 24 افراد سے زیادتی کی ہے۔

 

زیادتی کا شکار ہونے والوں میں 12 خواتین شامل ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق 48 سال کے پولیس افسر ڈیوڈ کیرک نے اعتراف جرم کیا اور 2003 سے 2020 کے دوران 49 مختلف جرائم کا ارتکاب کرنے کا اعتراف کیا جن میں 24 ریپ کے کیسز بھی شامل تھے۔

برطانوی پولیس نے متاثرین سے معافی مانگی اور بتایا کہ کیرک نے 2001 سے 2021 کے درمیان 9 واقعات کی اطلاع دی تھی جن میں عصمت دری، گھریلو تشدد اور ہراساں کرنے کے الزامات بھی شامل تھے۔ لیکن اسے مجرمانہ سزاں یا بدانتظامی کے نتائج کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔ پولیس کو زیادتی کی دوسری شکایت کے نتیجے میں گرفتاری کے بعد اسے گزشتہ سال اکتوبر میں کام سے معطل کر دیا گیا تھا۔

ڈیوڈ کیرک جو پہلے فوج میں خدمات انجام دے چکے ہیں نے 2001 میں لندن میٹروپولیٹن پولیس میں شمولیت اختیار کی اور 2009 میں پارلیمانی اور سپیشلائزڈ ڈپلومیٹک پروٹیکشن کمانڈ میں مسلح افسر کے عہدے پر ترقی حاصل کی۔کیرک جب ساتھ وارک مجسٹریٹس کی عدالت میں پیش ہوا تو اس نے ایک 40 سالہ خاتون کے خلاف سلسلہ وار جرائم کا اعتراف کر لیا۔

اس سے قبل اس نے مارچ 2004 سے ستمبر 2020 کے درمیان 11 دیگر خواتین کے خلاف 43 الزامات کا اعتراف کیا۔لندن میں عدالت کو موصول ہونے والی معلومات سے یہ بات سامنے آئی کہ کیرک نے اپنے کچھ متاثرین سے انٹرنیٹ پر ڈیٹنگ سائٹس یا سماجی تقریبات میں ملاقات کی اور انہیں باور کرایا کہ ان پر بھروسہ کیا جا سکتا ہے کیونکہ وہ ایک پولیس افسر تھا۔

لندن کے میئر صادق خان نے کہا کہ انہیں ڈیوڈ کیرک کے جرائم سے شدید کراہت ہو رہی۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ پولیس کو ان "سنگین سوالات” کا جواب دینا چاہیے کہ انہیں اپنے عہدے کے غلط استعمال کی اجازت کیسے دے دی گئی۔وزیر اعظم رشی سونک کے سرکاری ترجمان نے اس کیس کو "خوفناک” قرار دیتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم متاثرین کے ساتھ ہمدردی رکھتے ہیں اور ان کے بارے میں سوچتے ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اعترافانٹرنیشنل نیوزپولیس افسرسکینڈل
Previous Post

کینسر کا علاج کروانے کے بجائے سوچا تھا مر جائوں، سنجے دت

Next Post

روسی صدر کی یوکرین کو مغربی ہتھیاروں کی بڑھتی ترسیل پر تنقید

News Editor

News Editor

Next Post
روسی صدر

روسی صدر کی یوکرین کو مغربی ہتھیاروں کی بڑھتی ترسیل پر تنقید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading