• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 29 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home صحت و تعلیم
مصطفی کمال

مصطفی کمال

پورے پاکستان کو ون پیشنٹ ون آئی ڈی دینے جا رہے ہیں،سید مصطفی کمال

وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف کو بجلی کی قیمتوں میں کمی کی صورت میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں،وفاقی وزیر صحت

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
اپریل 5, 2025
in صحت و تعلیم
0 0
0

کراچی (ہیلتھ رپورٹر)ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما و وفاقی وزیر صحت سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ پورے پاکستان کو ون پیشنٹ ون آئی ڈی دینے جا رہے ہیں، آئی ڈی کارڈ ہی ایم آر نمبر بن جائے گا، اس سلسلے میں جلد چاروں صوبائی وزرا صحت اور ڈی جی نادرا سے ملاقات کرونگا، پاکستان میں 9 لاکھ نرسز کی کمی ہے جبکہ دنیا ہم سے پچیس لاکھ نرسیں مانگ رہی ہے، وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف کو مشکل حالات کے باوجود بجلی کی قیمتوں میں کمی کی صورت میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں،

حکومت عوام کو ریلیف دینے کیلئے مشکل فیصلے کر رہی ہے، گھریلو صارفین بالخصوص صنعتکاروں کیلئے بجلی سستی کی جارہی ہے، اس سلسلے میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر، وزیر توانائی اور ٹاسک فورس کو بھی مبارکباد پیش کرتا ہوں، ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔ سید مصطفی کمال نے کہا کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ بجلی کی قیمت میں کمی کی صورت میں عوام کو منتقل کیا گیا ہے، بجلی کی قیمتوں کو کم کرنا آئی ایم ایف کی شرائط میں شامل نہیں۔ ایک پاور پلانٹ جو ایک میگا واٹ بجلی نہیں بنا رہا وہاں سات ارب سیلری کی مد میں جا رہے تھے، چھ سو ارب رویے سالانہ بجلی کی چوری ہے، تئیس سو ارب رویے کا سرکلر ڈیتھ ہے جس میں ہر سال چھ ارب کا اضافہ ہو رہا ہے۔

پاکستان میں مسائل کو حل کیا جا رہا یے، تمام ڈسکوز کو جلد پرائیویٹائز کیا جائے گا، کے الیکٹرک کو بھی پرائیویٹائز کیا گیا مسائل حل نہیں ہوئے، دنیا بھر میں بجلی مہیا کرنے کی ڈسکوز ہوتی ہیں ان کے پاس آپشن ہوتا ہے کہ ایک کمپنی سروس اچھی نہیں دے رہی تو دوسری سے خدمات لی جائیں۔ سید مصطفی کمال نے مزید کہا کہ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں بلڈنگ کی ریگولیشن کو تبدیل کرنے کی مخالفت کرتے ہیں، تمام رفاحی پلاٹوں پر کنسٹرکشن کی اجازت مل جائے گی، اس قانون سازی کے بعد شہر کچھ نہیں بچے گا، یہ اپنی کرپشن کو لیگل کرنے کا فارمولا نکالا گیا ہے،

کراچی دنیا کے چار بدترین رہنے کی جگہوں میں شمار ہوتا ہے، ٹریفک حادثات میں جاں بحق ہونے والوں کے ایک اہلخانہ کے دکھ میں شریک ہیں، شہریوں کو ٹریفک حادثے میں جاں بحق کرنے والوں کیخلاف قانون سخت کیا جانا چاہیے، فٹنس کے سرٹیفکیٹ کے بغیر لائسنس دیکر شہریوں کے ساتھ زیادتی ہوئی، حکومت سندھ ٹریفک حادثے میں جاں بحق افراد کے اہل خانہ کیلئے ایک ایک کروڑ روپے معاوضے کا اعلان کرے، یہ کسی قومیت کی لڑائی نہیں ہے بلکہ صوبائی حکومت کی نااہلی کا نتیجہ ہے۔ کراچی کو مشکل سے آگ، خون اور لاشوں سے باہر لائے ہیں، پختون، مہاجر، سندھی، بنگالی، برمی اس شہر کے گلدستے کے پھول ہیں۔ اس شہر میں آبادیوں کو ہجرت کرتے دیکھا ہے۔
٭٭٭٭٭

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: آئی ڈیبجلیپاکستانسید مصطفی کمالقیمتوں میں کمیمیاں شہباز شریفون پیشنٹ
Previous Post

محکمہ سکولزایجوکیشن کا بچوں میں 100فیصد کتب کی فراہمی کا حکم ، ریکارڈ بھی طلب

Next Post

پنجاب یونیورسٹی، طلبہ تنظیموں سے کمرے خالی کرانے کیلئے آپریشن

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی، طلبہ تنظیموں سے کمرے خالی کرانے کیلئے آپریشن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

پاکستانی آم امارات میں کیوں دلوں کو بھاتے ہیں؟ ذائقے سے ثقافت تک ایک خوشبودار کہانی

جون 28, 2025

کیا ٹرمپ ایران کو 30 ارب ڈالرز دے رہے ہیں؟ حقائق نے افواہ کا پول کھول دیا

جون 28, 2025

کیا ٹرمپ ایران کو 30 ارب ڈالرز دے رہے ہیں؟ حقائق نے افواہ کا پول کھول دیا

جون 28, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

پاکستانی آم امارات میں کیوں دلوں کو بھاتے ہیں؟ ذائقے سے ثقافت تک ایک خوشبودار کہانی

جون 28, 2025

کیا ٹرمپ ایران کو 30 ارب ڈالرز دے رہے ہیں؟ حقائق نے افواہ کا پول کھول دیا

جون 28, 2025

کیا ٹرمپ ایران کو 30 ارب ڈالرز دے رہے ہیں؟ حقائق نے افواہ کا پول کھول دیا

جون 28, 2025

ایران میں شہداء کو خراج؛ اسرائیلی حملوں میں جاں بحق کمانڈرز اور سائنسدانوں کی تدفین، تہران کی سڑکیں اشکبار

جون 28, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading