• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 29 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
احسن اقبال

پورے ملک میں انتخابات ایک ہی وقت پر اکتوبر میں ہوں گے، احسن اقبال

News Editor by News Editor
اپریل 9, 2023
in پاکستان
0 0
0

نارووال (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی ، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ پورے ملک میں انتخابات ایک ہی وقت پر اکتوبر میں ہوں گے، ملک میں آئینی اور سیاسی بحران چل رہا ہے، پنجاب میں پہلے انتخابات کرانا وفاق کو کمزور کرنے کے مترادف ہوگا،

عمران خان ملک میں انتشار کی علامت ہیں، انہوں نے ملک کو تباہی کی طرف دھکیلا،ہم عمران خان کی پھیلائی تباہی کو ختم کرنے کے لئے کوشاں ہیں، انتخابات کا معاملہ سپریم کورٹ کے فل بنچ کے سامنے جانا چاہیے،امید ہے چیف جسٹس بحران کے خاتمے کے لئے اپنا کردار ادا کریں گے،نوازشریف کو نااہل کرنا عدالت کا سیاہ فیصلہ تھا، فیصلوں سے لگتا ہے کہ سپریم کورٹ میں ڈکٹیٹر شپ مسلط ہے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قوم بنیادی ایشو ، ہمارا موقف کہ عام انتخابات ایک ساتھ ہوںتاکہ وفاق کی تمام اکائیاں برابر ہوں،اگر پنجاب میں الیکشن ہو جائیں تو پنجاب برتری میں چلا جائے گا، پنجاب کو ویٹو جیسا حق مل جائے گا اس طرح وفاق کمزور ہوگا۔احسن اقبال نے کہا کہ اگر عدالتی فیصلے کے تحت الیکشن ہوتے ہیں تو نقصان ہوگا،پاکستان کے آئین کے ستون کمزور ہوں گے ،بنیادی جھگڑا اس بات پر ہے کہ پنجاب میں الیکشن پہلے کرانے سے بالا دستی ہوگی ۔

انہوں نے کہا کہ بھارت اور پاکستان کے وفاقی ڈھانچے میں فرق ہے،تین رکنی بنچ کا فیصلہ دیکھیں اس میں ہمیں نہیں سنا گیا،سب جماعتوں کو شنوائی کا حق کیوں نہیں ملا،سب جماعتیںاسٹیک ہولڈرز ہیں،پنجاب میں پی ٹی آئی کو دوبارہ حکومت دلوائی گئی، اس ایک فیصلے سے سیاسی بحران ہوا۔

انہوںنے کہا کہ پنجاب کے بلدیاتی نمائندوں کو معطل کیا گیا ،سات مہینے پی ٹی آئی سپریم کورٹ کے فیصلے سے کھیلتی رہی ۔ انہوں نے کہا کہ ایک سیاسی جماعت اور لیڈر انتشار کی علامت بنے ہوئے ہیں،عدلیہ آئین اور قانون سے معاملات سلجھائے ،پارلیمنٹ نے سپریم کورٹ کے رولز کے حوالے سے ترمیم منظور کی ہے ، جس طرح وزیر اعظم کابینہ کے سامنے جوابدہ ہے اسی طرح چیف جسٹس کے سوموٹو ایکشن کے حوالے سے صوابدیدی ا ختیارات پر ترمیم کامقصد ہے کہ چیف جسٹس کے اختیارات ججز کی رائے سے ہم آہنگ ہوں ،صوابدیدی اختیارات جس طرح وزیر اعظم ہیں اسی طرح چیف جسٹس کے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ صدر کی جانب سے بل پر دستخط نہ کرنا درست نہیں،عدلیہ اس ترمیم کو سراہے گی۔ انہوںنے کہا کہ امید ہے چیف جسٹس فل کورٹ سے حالات کا جائزہ لیں گے ،تنازعہ فل کورٹ سے ہی حل ہوگا، ہم سپریم کورٹ کے تقدس کی بحالی چاہتے ہیں۔انہوںنے کہا کہ عمران خان سہاروں کے ساتھ اپنا ایجنڈا چلاتا ہے ،اسمبلیاں بد نیتی سے توڑی گئیں،نظام نہیں گرا، اس کی بدنیتی سے سیاسی تخریب کاری ہوئی لہٰذاوفاقی اکائیوں کا تحفظ کیا جائے ۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی وائٹ پیپر جاری کرنے کی بجائے اپنی نااہلی،تباہی پر وائٹ پیپرز جاری کرے، مہنگائی حکومت کے ہاتھ عمران خان کے آئی ایم ایف سے معاہدوں کی وجہ سے بندھے ہونے کی وجہ سے ہے ،

یہ اپنے گریباں میں جھانکیں ،مہنگائی کے ذمہ دار آپ ہیں، ہماری کارکردگی کا جائزہ نہ لیں ،چار سال اربوں روپے تفتیشوں پر خرچ کر ڈالے لیکن ایک پائی کی کرپشن ثابت نہ کر سکے،ایک کروڑ نوکریاں کہاں ہیں، اوورسیز پاکستان کے ڈالرز کا سیلاب کہاں گیا، آپ نے ملک کے بچے بچے کو مقروض کر دیا ،آپ کے پیچھے ملک دشمن قوتیں ہیں۔انہوں نے کہا کہ سو موٹو مظلوموں کے لیے ۔ انہوںنے کہا کہ آج عمران خان امریکی لابنگ فرمز کے سہارے ڈھونڈ رھا رہا ہے ۔
٭٭٭٭٭

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: آئینیاحسن اقبالانتخاباتسیاسی بحرانوفاقی وزیر منصوبہ بندی
Previous Post

بدقسمتی سے پاکستان میں ہردورحکومت میں ایک نئے رنگ میں مداخلت نظر آتی ہے،شاہد خاقان عباسی

Next Post

قوم کو پی ٹی آئی حکومت سے نجات کا ایک سال مکمل ہونے پر مبارک ہو،طلال چوہدری

News Editor

News Editor

Next Post
طلال چوہدری

قوم کو پی ٹی آئی حکومت سے نجات کا ایک سال مکمل ہونے پر مبارک ہو،طلال چوہدری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

پاکستانی آم امارات میں کیوں دلوں کو بھاتے ہیں؟ ذائقے سے ثقافت تک ایک خوشبودار کہانی

جون 28, 2025

کیا ٹرمپ ایران کو 30 ارب ڈالرز دے رہے ہیں؟ حقائق نے افواہ کا پول کھول دیا

جون 28, 2025

کیا ٹرمپ ایران کو 30 ارب ڈالرز دے رہے ہیں؟ حقائق نے افواہ کا پول کھول دیا

جون 28, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

پاکستانی آم امارات میں کیوں دلوں کو بھاتے ہیں؟ ذائقے سے ثقافت تک ایک خوشبودار کہانی

جون 28, 2025

کیا ٹرمپ ایران کو 30 ارب ڈالرز دے رہے ہیں؟ حقائق نے افواہ کا پول کھول دیا

جون 28, 2025

کیا ٹرمپ ایران کو 30 ارب ڈالرز دے رہے ہیں؟ حقائق نے افواہ کا پول کھول دیا

جون 28, 2025

ایران میں شہداء کو خراج؛ اسرائیلی حملوں میں جاں بحق کمانڈرز اور سائنسدانوں کی تدفین، تہران کی سڑکیں اشکبار

جون 28, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading