• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home صحت و تعلیم
پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی ہیلی کالج آف کامرس کے طلباء کو چارٹرڈ اکاونٹنٹ کے 9 پرچوں کی چھوٹ مل گئی

News Editor by News Editor
اکتوبر 13, 2023
in صحت و تعلیم
0 0
0

لاہور ( ایجوکیشن ڈیسک)پنجاب یونیورسٹی ہیلی کالج آف کامرس نے انسٹیٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس آف پاکستان سے (آر ڈی اے آئی)بی ایس اکائونٹنگ اینڈ فنانس گریجوئیٹس کے لئے 9 CA مہلت کے ساتھ سرٹیفکیٹ ایوارڈحاصل کرکے پہلے پبلک سیکٹر ادارہ کے طور پر تاریخ رقم کر دی۔

اس اہم سنگ میل کو عبور کرنے کے لئے کالج کے سابق پرنسپلزپروفیسر ڈاکٹر حسن مبین عالم نے بی ایس اکاؤنٹنگ اینڈ فنانس پروگرام کی ترقی کے لئے شروعات کی جبکہ پروفیسر ڈاکٹر ذوالفقار احمد نے ڈگری پروگرام کا ناقاعدہ آغاز کیااورموجودہ پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر ظفر احمد نے بی ایس اے ایف پروگرام کی اہمیت کو بڑھانے کے لیے اقدامات کئے ۔

انسٹیٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس آف پاکستان کے ممبر اورہیلی کالج آف کامرس کے استاد پروفیسر صالح محمد اور لائبریرین اور کورس میپنگ کے فوکل پرسن آصف علی نے اس کام کے لئے دن رات کام کیا اورتمام فیکلٹی ممبران کے عزم اور محنت نے اس ویژن کو حقیقت میں بدلنے میں اہم کردار ادا کیا۔

اس سلسلے میںکالج اورآئی سی اے پی کے زیر اہتمام الرازی ہال میں ایوارڈ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود، صدر آئی سی اے پی علی لطیف، کالج پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر ظفر احمد، ڈاکٹر حسن مبین عالم، ڈاکٹر ذوالفقار احمد، فیکلٹی ممبران اور طلباء نے شرکت کی۔

اپنے خطاب میں پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود نے ہیلی کالج آف کامرس کے پرنسپلز، فیکلٹی ممبران اور سٹاف کی مسلسل کوششوں کو سراہا اور ان کی تعریف کی جو ڈگری پروگراموں اور کالج کی قدر کو بڑھانے کے لیے انتھک محنت کرتے ہیں۔علی لطیف نے پنجاب یونیورسٹی ہیلی کالج آف کامرس کے اساتذہ اور طلباء کو اس اہم سنگ میل تک پہنچنے پر مبارکباد پیش کی اور کالج کی شاندار تاریخ کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں بہت سے چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس ایچ سی سی کے قابل فخر سابق طلباء ہیں۔

پروفیسر ڈاکٹر ظفر احمد نے کہا کہ کالج کے ڈگری پروگراموں کو مزید بڑھانے کے عزم پرکا اعادہ کیا ۔ انہوں نے دیگر ڈگری پروگراموں کوآئی کیپ کے ساتھ ہم آہنگ کرنے اورکالج کی طرف سے پیش کردہ ڈگری پروگراموں کی اہمیت کو بڑھانے کے لیے پیشہ ور اداروں کے ساتھ تعاون کرنے پر زوردیا۔ انہوں نے کہا کہ آئی کیپ کی جانب سے آر ڈی اے آئی سرٹیفکیٹ ایوارڈ کالج کی تعلیمی فضیلت اور اکاؤنٹنگ اور فنانس ایجوکیشن کے شعبے میں اس کی اہم کوششوں کا ثبوت ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ کامیابی ہیلی کالج آف کامرس میں طلباء کے لیے نئے دور کا آغاز کرے گی ، کیونکہ بی ایس اکاؤنٹنگ اور فنانس پروگرام سے فارغ التحصیل افراد کوآئی کیپ کے پیش کردہ سی اے پروگرام کے نو پیپرز کے لیے چھوٹ ملے گی، جس سے انہیں اپنے اکاؤنٹنگ کیریئر میں فائدہ ہوگا۔بعد ازاں معززین کو سووینئر پیش کئے گئے۔
٭٭٭٭٭

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پرچوںپنجاب یونیورسٹیچارٹرڈ اکاونٹنٹطلباءہیلی کالج آف کامرس
Previous Post

پاکستان میں 40 فیصد بچے غذائی قلت کا شکار

Next Post

طبی تحقیق تربیتی نظام کا لازمی حصہ ہے، اسپیشلسٹ ڈاکٹرز کو اپنی توانائیاں صرف کرنی چاہئیں'ڈاکٹرجاویداکرم

News Editor

News Editor

Next Post
صوبائی وزیرصحت

طبی تحقیق تربیتی نظام کا لازمی حصہ ہے، اسپیشلسٹ ڈاکٹرز کو اپنی توانائیاں صرف کرنی چاہئیں'ڈاکٹرجاویداکرم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading