• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home صحت و تعلیم
پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی ہیلی کالج آف بینکنگ اینڈ فنانس کے زیر اہتمام سیمینار

News Editor by News Editor
مارچ 25, 2023
in صحت و تعلیم
0 0
0

لاہور ( تعلیم ڈیسک)پنجاب یونیورسٹی ہیلی کالج آف بینکنگ اینڈ فنانس کے زیرا ہتمام یوم پاکستان کی مناسبت سے سیمینار کا انعقاد کیاگیا جس میں کالج پرنسپل ڈاکٹر احمد منیب مہتا، ماہر تعلیم عابد ایچ کے شیروانی، فیکلٹی ممبران اور طلبائوطالبات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

اپنے خطاب میں عابد شیروانی نے کہا کہ یوم پاکستان ہمارے لئے جشن اور فخر کا دن ہے جو اتحاد اور یکجہتی کی اہمیت کی یاد دہانی کا کام کرتا ہے۔انہوں نے کہا کہ یوم پاکستان ہمارے لئے جمہوریت، آزادی اور مساوات کی تجدید کا موقع فراہم کرتا ہے جو آئین پاکستان کی بنیاد ہیں۔ انہوں نے 1947 سے 1965 تک کے ابتدائی پانچ سالہ منصوبہ بندی کے ایجنڈے پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ اس میںپاکستانی معیشت کو ترقی تو ملی لیکن 1965سے سیاسی عدم استحکام، بدعنوانی، ادارہ جاتی صلاحیت کی کمی اور بیرونی جھٹکوں جیسے نفاذ کے چیلنجز کا سامنا بھی کرنا پڑا۔

ڈاکٹر احمد منیب مہتا نے قائداعظم محمد علی جناح کا پیغام پیش کیا۔ انہو ں نے کہا کہ 23 مارچ 1940کو لاہور میں آل انڈیا مسلم لیگ سے قائداعظم کا خطاب تاریخی تھا جس میں بانی پاکستان نے برصغیر پاک و ہند کے مسلمانوں کے لیے ایک علیحدہ وطن کے تصور کا خاکہ پیش کیا ۔ انہوں نے کہا کہ قائداعظم کا پیغام پاکستانی عوام کے لیے اتحاد، عزم اور مضبوط احساس کی اہمیت پر زور دیتا ہے ، ان کا خیال تھا کہ پاکستان بحیثیت قوم تبھی کامیاب ہو سکتی ہے جب اس کے لوگ اپنے ویژن پر متحد ہوں اور اپنے مقاصد کے حصول کے لیے انتھک محنت کریں۔

دریں اثنا،کالج کے زیر اہتمام ایم فل (بزنس مینجمنٹ پروگرام) کے طلباء کیلئے تعارفی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈاکٹر احمد منیب مہتا، پرنسپل ہیلی کالج آف کامرس پروفیسر ڈاکٹر مبشر منور خان اور فیکلٹی ممبران نے نئے داخل ہونے والے طلباء کو مبارکبادپیش کی۔ انہوں نے طلباء کو سخت محنت کرنے اور علمی اور تحقیقی کلچر کو اپنانے پر زور دیا۔ 

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پنجاب یونیورسٹیسیمینار
Previous Post

یو ای ٹی لاہور، آبی وسائل کی اہمیت پر سیمینار کا انعقاد

Next Post

حکومت ٹی بی کے خاتمے کیلئے پر عزم ہے، وزیر صحت

News Editor

News Editor

Next Post
عبدالقادر پٹیل

حکومت ٹی بی کے خاتمے کیلئے پر عزم ہے، وزیر صحت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading