لاہور ( تعلیم ڈیسک)پنجاب یونیورسٹی نے شہزادہ خرم ولد شوکت علی کواپلائیڈ جیالوجی(جیو فزکس) کے مضمون میں ان کے’پاکستان کے شمالی اور جنوب مغربی حصوں میں زلزلوں کا شماریاتی تجزیہ’ کے موضوع پر
،پی ایچ ڈی مقالے کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی ہے۔









