لاہور (تعلیم ڈیسک)پنجاب یونیورسٹی نے فریحہ امتیاز دختر محمد امتیازکوفارمیسی (فارماسیوٹیکل کیمسٹری)،ثمرہ حمید دختر عبدالحمید کو انٹرنیشنل ریلیشنز ، عذرارفیق دخترمرزا محمدرفیق کو انفارمیشن مینجمنٹ ، تحسین ضمیر علی دختر ضمیر علی کو پبلک ہیلتھ ، فراحت ولد محمد مصطفی کو کمیونیکیشن سٹڈیز، محمد اویس ولد محمد صادق کو کمیونیکیشن سٹڈیز، مدیحہ مقصود دختر مقصود پرویز چیمہ کو کمیونیکیشن سٹڈیز، نور محمد ولد منظور حسین کو مالیکیولر بائیولوجی،
نمود سحر دختربشیر احمد کو ہوم اکنامکس (ہائوسنگ، ہوم مینجمنٹ اینڈ انٹیرئیر ڈیزائن) اورمحمد وقار ولد عبدالستار کواپلائیڈ ہائیڈرولوجی کے مضمون میں،پی ایچ ڈی مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں ۔









