• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان

پنجاب یونیورسٹی نے آل پاکستان آن لائن آرٹ فیسٹیول کا اعلان کر دیا

فیسٹیول کا مقصد لوگوں کو گھروں میں صحت مندانہ سرگرمیوں میں مشغول کرنا ہے۔ پروفیسر ڈاکٹر نیاز احمد

News Editor by News Editor
اپریل 26, 2020
in پاکستان, ہماری خبر
0 0
0

لاہور (محمد منصور علی سے) کرونا سے ڈرنا نہیں بچنا ہے، وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر نیاز احمد کا بڑا اقدام آل پاکستان آن لائن آرٹ فیسٹول کا اعلان کردیا۔
وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر نیاز احمد کی ہدایت پر کالج آف آرٹ اینڈ ڈیزائن نے نے آن لائن قومی آرٹ میلے کے انعقاد کا اعلان کر دیا ہے جن میں تمام پاکستانی حصہ لے سکتے ہیں،۔ کالج پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر شاہدہ منظور، ڈاکٹر امجد پرویز اور دیگر منتظمین کے مطابق  وی سی ڈاکٹر نیاز احمد کی ہدایت پر عوام کو گھروں میں صحت مند سرگرمیاں میں مصروف رکھنے کے لئے آرٹ اینڈ ڈیزائن کے مختلف مقابلوں کا انعقاد کیا جا ر ہا ہے۔۔

انہوں نے کہا کہ مقابلوں میں پوسٹر ڈیزائن، فوٹو گرافی، پینٹنگ، ڈرائنگ، کیلیگرافی، وڈیو فلمز اور کریٹو رائٹنگ کی کیٹیگریز شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مقابلوں میں حصہ لینے کے لئے 15 سال سے کم اور 15 سال سے زائد عمر کے تمام پاکستانیوں کی دو کیٹیگریز بنائی گئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مقابلوں میں جیتنے والے امیدواروں کے لئے پہلا انعام 50 ہزار، دوسرا انعام 25 ہزاراور تیسرا انعام 15 ہزار روپے مقرر کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہر کیٹگری میں منتخب فن پاروں کی حوصلہ افزائی کے لئے  پانچ ہزار روپے کا کونسولیشن پرائز بھی دیا جائے گا۔ مقابلوں میں اینٹریز جمع کرانے کی آخری تاریخ تیس مئی ہے۔

پنجاب یونیورسٹی کے ترجمان خرم شہزاد کے مطابق  وائس چانسلر ڈاکٹر نیاز احمد کی ہدایت پر عوام کی ذہنی و جسمانی صحت کا خیال رکھنے کے لئے مختلف شعبہ جات کی جانب سے آن لائن پروگرامز شروع کئے گئے ہیں۔ وائس چانسلر کی ہدایت پر پاکستانی عوام کی تخلیقی صلاحیتوں کی نشوونما کے لئے آرٹ اینڈ ڈیزائن کے مفت آن لائن کورسز بھی شروع کئے جا رہے ہیں، انہوں نے کہا کہ آرٹ اینڈ ڈیزائن کے مقابلوں کی مزید تفصیل کے لئے عوام پنجاب یونیورسٹی کے سوشل میڈیا چینلز پر رابطہ کرسکتے ہیں۔

کورونا وائرس کے پھیلائو کو روکنے کےلیے حکومت کی جانب سے لاک ڈائون جاری ہے جس کی وجہ سے یونیورسٹیز اور کالجز سمیت تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند ہیں۔ تعلیمی سرگرمیوں کےلیے آن لائن پورٹل متعارف کرائے گئے ہیں جس کے تحت تعلیمی سرگرمیاں جاری ہے۔ طالب علم اور استاد گھروں میں بیٹھ کر اپنی کلاسز جاری رکھ رہےہیں۔ پنجاب یونیورسٹی کی جانب سے آل پاکستان آرٹ فیسٹول کا مقصد طلبہ کو تعلیمی سرگرمیوں سمیت غیر نصابی سرگرمیوں جاری رکھنا ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: Online art festivalProfessor NiazPU VC Dr NiazPunjab University
Previous Post

نوجوان کی سات سالہ بچی سے غیر اخلاقی حرکات، ویڈیو منظر عام پر آگئی

Next Post

بہاولپورجیل میں قیدیوں کیلئےافطاری، شکنجین، پکوڑے، کھجوراورشربت سے تواضع

News Editor

News Editor

Next Post

بہاولپورجیل میں قیدیوں کیلئےافطاری، شکنجین، پکوڑے، کھجوراورشربت سے تواضع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading