لاہور (ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے عربی، ماس کمیونیکیشن، پنجابی، فارسی، فرنچ اور کشمیریات پارٹ ون سالانہ2022ء ایم ایس سی فزکس، جیوگرافی، سٹیٹسٹکس اور سپیس سائنس پارٹ ون سالانہ2022ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔