پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی :ایسو سی ایٹ ڈگری آرٹس/سائنس سپلیمنٹری امتحان کے نتائج کا اعلان

لاہور ( ایجوکیشن ڈیسک)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایسوسی ایٹ ڈگری آرٹس /سائنس پارٹ ون اور ٹو سپلیمنٹری 2022ء اور بیچلر آف آرٹس (سماعت سے محروم) سپلیمنٹری 2022 ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں