پنجاب کے17 ڈی ایس پیز اور اے ایس پیز کی خدمات ایف سی کے سپرد
آئی جی پنجاب نے 7 اے ایس پیز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کردیئے
سیدہ شہربانو نقوی کو اے ایس پی آپریشنز ڈیفنس لاہور تعینات کردیا گیا
محمد شاہ رخ خان کو اے ایس پی آپریشنز گلبرگ لاہور تعینات کردیا گیا
سعد آفریدی کو اے ایس پی آپریشنز ماڈل ٹاؤن لاہور تعینات کردیا گیا
عثمان عزیز میر کو اے ایس پی آپریشنز شاہدہ لاہور تعینات کردیا گیا
احمد نصراللہ ملک کو اے ایس پی آپریشنز چونگ لاہور تعینات کردیا گیا
انعم شیر کو اے ایس پی سٹی سرگودھا تعینات کردیا گیا
زینب ایوب کو اے ایس پی کمالیہ تعینات کردیا گیا
پنجاب پولیس میں تعینات 17 ڈی ایس پیز ،ایس ڈی پی او کی خدمات ایک سال کے لئے ایف سی کے سپرد، نوٹیفیکیشن
اے ایس پی آپریشنز رائیونڈ کیپٹن ریٹائرڈ عامر شوکت، اے ایس پی آپریشنز گلبرگ لاہور محمد رضا اور اے ایس پی کمالیہ سندس اسحاق شامل، نوٹیفیکیشن
اے ایس پی سٹی سرگودھا عبدالسمیع شیخ اور اے ایس پی صدر بہاولپور بابر علی شامل، نوٹیفیکیشن
اے ایس پی سرگودھا روڈ فیصل آباد محسن علی اور اے ایس پی رینالہ خورد عدنان گل شامل، نوٹیفیکیشن
اے ایس پی لیگل آرگنائزر کرائم لاہور محمد فہیم اور اے ایس پی صادق آباد بنگل خان شامل، نوٹیفیکیشن
اے ایس پی آپریشنز چونگ لاہور کامل مشتاق اور اے ایس پی آپریشنز ڈیفنس لاہور طارق محمود شامل، نوٹیفیکیشن
اے ایس پی ننکانہ صاحب صابرہ ایوب اور اے ایس پی پیپلز کالونی فیصل آباد زینب خالد شامل، نوٹیفیکیشن
اے ایس پی آپریشنز شاہدہ لاہور سید احسن اللہ شاہ اور اے ایس پی آپریشنز نولکھا لاہور شازیہ اسحاق شامل، نوٹیفیکیشن
اے ایس پی کینٹ ملتان طیب وزیر اور اے ایس پی آپریشنز ماڈل ٹاؤن لاہور رضوانہ ملک شامل، نوٹیفیکیشن