• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home صحت و تعلیم
ڈاکٹر جاوید اکرم

پنجاب کی طبی درسگاہوں میں طلباء و طالبات کو بہترین تعلیمی ماحول فراہم کیا جا رہا ہے’ڈاکٹر جاوید اکرم

News Editor by News Editor
جولائی 26, 2023
in صحت و تعلیم
0 0
0

لاہور (ایجوکیشن ڈیسک )نگران صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 33 واں سینڈیکیٹ اجلاس منعقدہوا،

جس میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد مسعود گوندل، ایڈیشنل سیکرٹری ایڈمن محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن زاہدہ اظہر، پروفیسر کامران، آل عمران، پروفیسر بلقیس شبیر، فرخ شاہ، ڈاکٹر حسین جعفری، ڈاکٹر اطہر ودیگر سینڈیکیٹ ممبران نے شرکت کی۔

سینڈیکیٹ اجلاس میں محکمہ فنانس، ہائر ایجوکیشن کمیشن و دیگر محکمہ جات کے نمائندگان بھی شریک ہوئے۔نگران صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم نے 32 ویں سینڈیکیٹ اجلاس کے فیصلوں کی توثیق کی۔سینڈیکیٹ اجلاس کے دوران فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی اور ملحقہ اداروں کی 4 ماہ کیلئے AAA گرانٹ کی منظوری دی گئی۔

سینڈیکیٹ اجلاس کے دوران زیر تعمیر مدر اینڈ چائلڈ بلاک کیلئے کنسلٹینسی خدمات لینے کی منظوری دے دی گئی۔سینڈیکیٹ اجلاس کے دوران سر گنگارام ہسپتال کیلئے جینیٹوریل خدمات کے کنٹریکٹ کرنے کی ایک سال کیلئے منظوری دی گئی ۔

اجلاس میں فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی اور ملحقہ ہسپتالوں کیلئے اگلے چھ ماہ کیلئے ٹیکس کنسلٹنٹ رکھنے کی بھی منظوری دی گئی۔سینڈیکیٹ اجلاس کے دوران سر گنگارام ہسپتال کی 14 ڈائیلسز مشینوں کی مرمت و دیکھ بھال کیلئے ایک سال کی منظوری دی گئی۔نگران صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہاکہ پنجاب کی طبی درسگاہوں میں کوالٹی ریسرچ پر خاص توجہ دی جا رہی ہے۔

پنجاب کی طبی درسگاہوں میں طلباء و طالبات کو بہترین تعلیمی ماحول فراہم کیا جا رہا ہے۔ صوبائی وزیرصحت ڈاکٹر جاوید اکرم نے وائس چانسلر فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر خالد مسعود گوندل کو بین الاقوامی رینکنگ کا سرٹیفکیٹ حاصل کرنے پر مبارکباد دی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پنجابڈاکٹر جاوید اکرمسینڈیکیٹطبی درسگاہوںطلباء و طالباتمیڈیکل یونیورسٹی
Previous Post

ملک میں گھی اور کوکنگ آئل کی پیداوار میں گزشتہ مالی سال کے دوران عمومی اضافے کا رجحان دیکھنے میں آیا

Next Post

اوگرا نوٹیفکیشن کے بغیر ہی ایل پی جی کی قیمت میں تیسری بار اضافہ

News Editor

News Editor

Next Post
اوگرا نوٹیفکیشن

اوگرا نوٹیفکیشن کے بغیر ہی ایل پی جی کی قیمت میں تیسری بار اضافہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading