سیکرٹری داخلہ نے 7 جیل افسران کے تبادلے کر دئیے۔۔
محمد مدثر کو ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ سنیٹرل جیل ملتان تعینات کر دیا گیا۔
عبدالثبو ر کو سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ ڈسٹرکٹ جیل پاکپتن تعینات۔۔
محمد ایوب کو ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ سنیٹرل جیل گوجرانوالہ تعینات۔۔
آفتاب احمد ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ اڈالہ جیل روالپنڈی تعینات۔۔
عنایت اللہ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ جیل ملتان تعینات۔۔
عارف نثار ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ جیل جھنگ تعینات۔۔
صوبے خان جاوید ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ڈویلپمنٹ جھنگ تعینات۔۔
تمام جیل افسران کے تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔۔