• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان

پنجاب کا بلدیاتی نظام کیسا ہوگا ؟؟

پنجاب کی3281 کونسلز کی جگہ 22000 پنچائیت کونسلز/ ویلج کونسلز بنیں گی اور ہر موضع کی سطح پر الیکشن ہوگا

News Editor by News Editor
مئی 2, 2020
in پاکستان, ہماری خبر
0 0
0

لاہور(نمائندہ خصوصی) پنجاب حکومت کی جانب سے یونین کونسلزکو 30 اپریل سےختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا جس کے بعد تمام پنجاب بھر کی تمام یونین کونسلز ختم کردی گئیں تھی۔

نئے بلدیاتی ایکٹ 2019 کے مطابق گاؤں کی سطح پر، یعنی ہر ایک موضع کے سطح پر ویلج کونسل بنے گی، موضع مطلب محکمہ ریونیو کے حساب سے جو ایک حد بندی کی گئی ہے۔

ابھی اس وقت پورے پنجاب میں 3281 یونین کونسلز ہیں، اب ان 3281 کونسلز کی جگہ 22000 پنچائیت کونسلز/ ویلج کونسلز بنیں گی، ہر موضع کی سطح پر الیکشن ہوگا، الیکشن کسی سیٹ کے لیے نہیں ہوگا، بلکہ فری لسٹ ہوگا، گاؤں میں کوئی بھی شخص الیکشن لڑ سکے گا ،ان میں جو سب سے زیادہ ووٹ لے گا، وہ چیرمین منتخب ہوگا، اس سے کم والا وائس چیئرمین بنے گا، اس طرح باقی ممبرز بنیں گے۔

اس الیکشن کے نتیجے میں 22000 ویلج کونسلز وجود میں آئیں گی، ویلج کی سطح پر الیکشن غیر جماعتی ہونگے۔ ضلع کونسلز کی بجائے اب صرف تحصیل کونسلز ہونگی۔

پہلے 35 ضلع کونسلز ہوتی تھی، صرف لاہور میں نہیں تھی، اب ان 35 اضلاع میں ضلع کونسلز ختم کر کے تحصیل کونسلز بنائی جا رہی ہیں، اب 135 تحصیل کونسلز بنیں گی، جن کے الیکشن ہونگے،

اس طرح شہروں میں نیچے کی سطح پر محلہ کونسلز ہونگی، انکے اوپر چھوٹے شہروں میں ٹاؤن کمیٹی اور بڑے شہروں میں میونسپل کمیٹی بنائی جائے گی جو تحصیل اور ٹاؤن کی سطح پر الیکشن ہوگا، وہ جماعتی الیکشن ہوگا۔

جماعتی الیکشن میں پارٹی پورے پینل کو ٹکٹ جاری کرے گی، اور عوام پورے پینل کو ووٹ کاسٹ کرے گی، یعنی یہ نہیں ہوگا کہ ایک ووٹ کسی ایک پینل کو دیا اور دوسرا ووٹ کسی دوسرے پینل کو دے دیا۔ پنجاب کا بلدیاتی ترقیاتی بجٹ کا %33 ویلج کونسل اور ٹاؤن کمیٹی کو جائے گا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: Local Government 2019Local Government ActPunjab Union CouncilUnion councilVillage Council
Previous Post

تعلیمی ترقی میں پرائیویٹ سکولز کا کرداراورفیس کمی کاآرڈیننس ! تحریر: کاشف مرزا

Next Post

ٹیکسٹائل انڈسٹری سمیت کون کون سے کاروبار کھولنے کی اجازت مل گئی؟؟؟؟ تفصیلات جانیے

News Editor

News Editor

Next Post

ٹیکسٹائل انڈسٹری سمیت کون کون سے کاروبار کھولنے کی اجازت مل گئی؟؟؟؟ تفصیلات جانیے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading