• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home تقرروتبادلے
پنجاب پولیس

پنجاب پولیس کے 53 انسپکٹرز کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی دے دی گئی

News Editor by News Editor
ستمبر 13, 2023
in تقرروتبادلے
0 0
0

نمائندہ خصوصی..

آئی جی پنجاب کی زیر صدارت انسپکٹر سے ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی کیلئے محکمانہ پروموشن بورڈ کا اجلاس،*

پروموشن بورڈ نے میرٹ، سنیارٹی اور قواعد و ضوابط پر پورا اترنے والے 53 انسپکٹرز کو ڈی ایس پیز کے عہدوں پر ترقی کی منظوری دی،

آئی جی پنجاب نے پروموشن بورڈ کی سفارشات پر افسران کی ترقی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا،

پروموشن بورڈ کے اجلاس میں ایڈیشنل آئی جی پنجاب سلطان احمد چوہدری ، ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹرز احسن یونس، ڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ ون ڈاکٹر انعام وحید، ڈپٹی سیکرٹری رولز، سیکشن آفیسر پولیس کی شرکت،

ڈی ایس پی کے عہدہ پر ترقی پانے والے افسران میں انسپکٹرز محمد آصف، محمد ناصر، محمد ندیم اقبال، حفیظ الرحمان، محمد جواد انور، فیصل منظور، عمر دراز، مہر علی، محمد طارق، محمد اسرار حسین جعفری، محمد آصف، ریاض احمد فیاض،ظفر محمودخان،خادم حسین، ملک عطااللہ، سید انتخاب حسین،آفتاب احمد، سید محمد سبطین شاہ، مسرورخان، محمد اکبر، محمد آفتاب شبیر، سعید انور، محمد سجادبٹ،محمد ثاقب بٹ،وسیم اختر، انسپکٹر عبدالحمید خان، احمد رضا جعفری، صداقت علی، مرزا ناصربیگ، انسپکٹر مجاہد حسین، حافظ عبید اللہ، تقی عباس اختر، علی رضا، محمد ظہیر بابر، محمدحیات خان،محمد شاہد تنویر، محمد نعیم، راشد رمضان، زاہد علی، مامون علی، محمد طاہربشیر، ممتاز احمد، عمران محبوب خان، عرفان اکبر خان، ملک محمد اکبر، حق نواز، یونس علی، عبد العزیز، صفدر محمود، جاوید اقبال، مہدی حسن، طاہر اعجازاور سرفراز احمد شامل،

آئی جی پنجاب کی ترقی پانے والے تمام افسران کو مبارکباد، پہلے سے زیادہ محنت سے فرائض کی ادائیگی کی ہدایت،

میرٹ اور سنیارٹی کے مطابق محکمانہ ترقی ہر افسرو اہلکارکا بنیادی حق ہے، ڈاکٹر عثمان انور

شہریوں کے مسائل کے حل اور انہیں انصاف کی فراہمی کیلئے خلوصِ نیت سے کوئی کسر نہ اٹھا رکھیں۔ ڈاکٹر عثمان انور

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: آئی جی پنجابانسپکٹرزانصاف کی فراہمیپنجاب پولیسترقیڈی ایس پینمائندہ خصوصی
Previous Post

مصیبت کی اس گھڑی میں پاکستان کی عوام اور حکومت اپنے لیبیاکے بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں،چیئرمین سینیٹ

Next Post

بیٹے تیمور کا نام کس سے متاثر ہو کر رکھا؟ کرینہ نے سالوں بعد خاموشی توڑ دی

News Editor

News Editor

Next Post
کرینہ کپور

بیٹے تیمور کا نام کس سے متاثر ہو کر رکھا؟ کرینہ نے سالوں بعد خاموشی توڑ دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5873

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

462
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

278

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading