آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے 8 اعلی افسران کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے، نوٹیفیکیشن
احسان سیف اللہ کو اے آئی جی ڈسپلن CPO تعینات کر دیا گیا
جویریہ محمد جمیل کو ایس پی انویسٹیگیشن اٹک تعینات کر دیا گیا
ایس پی سپیشل برانچ فیصل آباد احمد ارسلان کو سی پی او رپورٹ کرنے کی ہدایت
نعیم عزیز سندھو کو ایس پی سپیشل برانچ فیصل آباد تعینات کر دیا گیا
ظفر بزدار کو بٹالین کمانڈر پی سی لاہور تعینات کر دیا گیا
عاصم افتخار کو ریجنل آفیسر CTD شیخوپورہ تعینات کر دیا گیا
فاروق احمد انور کو ایس پی انویسٹیگیشن اوکاڑہ تعینات کر دیا گیا
ایس پی انویسٹیگیشن گجرات محمد حسین کو تبدیل کرکے ایس پی انویسٹیگیشن ساہیوال تعینات کر دیا گیا