• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home صحت و تعلیم
پولیو مہم

پنجاب میں پانچ روزہ قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز 16جنوری سے ہوگا

News Editor by News Editor
جنوری 11, 2023
in صحت و تعلیم
0 0
0

لاہور(ہیلتھ رپورٹر )پنجاب کے تمام اضلاع میں پانچ روزہ قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز 16جنوری بروزپیر سے ہوگا جس کے دوران پانچ سال تک کی عمر کے دو کروڑ 20لاکھ سے زائدبچوں کو پولیو ویکسیئن کے قطرے پلائے جائیں گے،

 

 

20جنوری تک جاری رہنے والی انسداد پولیو مہم کیلئے84ہزار پانچ سو موبائل ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جبکہ دو لاکھ پولیو ورکرز خدمات سرانجام دیں گے۔ صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر اختر ملک اور چیف سیکرٹری پنجاب عبداللہ خان سنبل کی زیر صدارت صوبائی ٹاسک فورس برائے انسداد پولیو کا اجلاس منگل کے روز سول سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا۔

 

سیکرٹری پرائمری ہیلتھ ڈاکٹر ارشاد احمد، پولیو کے خاتمے کیلئے کام کرنے والے عالمی اداروں کے نمائندوں اور متعلقہ افسران نے اجلاس میں شرکت کی جبکہ تمام ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہوئے۔

 

ڈاکٹر اختر ملک نے ہدایت کی کہ تمام ڈپٹی کمشنرز اضلاع میں انسداد پولیو مہم کی نگرانی خود کریں۔انہوں نے کہا کہ ہائی رسک اضلاع لاہور، راولپنڈی اور فیصل آباد میںسوفیصد کوریج کو یقینی بنایا جائے۔انہوں نے کہا کہ بچوں کی صحت اور محفوظ مستقبل کیلئے ملک کو پولیو فری بنانا ہوگا۔ چیف سیکرٹری عبداللہ خان سنبل نے ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت کی کہ کوالٹی چیک کرنے کی سیمپلنگ (LQAS)میں کامیابی کا تناسب 95فیصد سے کم نہ ہو۔

 

 

انہوں نے کہا کہ صحت عامہ ریاست کی ذمہ داری ہے، غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔ چیف سیکرٹری نے ملتان، ڈی جی خان اور راجن پور کے ڈپٹی کمشنرز سے نومبرکی مہم میں خامیوں سے متعلق رپورٹ بھی طلب کی۔ انہوں نے کہا کہ پولیو کے خاتمے کیلئے سب کو ملکر قومی جذبے کیساتھ کام کرنے کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ پولیو کے خاتمے کی کوششوں میں بین الاقوامی اداروں کا تعاون قابل ستائش ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: vپنجابپولیو مہمہیلتھ رپورٹر
Previous Post

کارپٹ ایسوسی ایشن کا وفد بین الاقوامی نمائش ''ڈومو ٹیکس '' میں شرکت کیلئے جرمنی روانہ

Next Post

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے انجکشن پیراسٹ کو غیر معیاری اور ملاوٹ شدہ قرار دے دیا

News Editor

News Editor

Next Post
ڈرگ

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے انجکشن پیراسٹ کو غیر معیاری اور ملاوٹ شدہ قرار دے دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5873

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

461
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

278

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Subscribe

Continue Reading