• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان

پنجاب میں غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو قانونی تحفظ دینے کا بڑا فیصلہ، عوام کو ریلیف ملے گا یا نیا بحران؟

News Editor by News Editor
مئی 31, 2025
in پاکستان
0 0
0

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی صدارت میں ہاؤسنگ سیکٹر کے حوالے سے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں غیر قانونی رہائشی اسکیموں کو ریگولرائز کرنے، ریگولیٹری نظام کو بہتر بنانے اور تمام پراسیسز کو ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر منتقل کرنے پر مشاورت کی گئی۔

مریم نواز نے سوسائٹی رجسٹریشن میں حائل غیر ضروری این او سیز کو فوری ختم کرنے کی ہدایت جاری کی تاکہ عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولت دی جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ سادہ اور مؤثر طریقہ کار ہی عوامی ریلیف کی کنجی ہے۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ایک اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی تشکیل دی جائے گی جو غیر قانونی سوسائٹیز کی قانونی حیثیت کے لیے جامع طریقہ کار تجویز کرے گی۔ وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ ایسی اسکیموں کو ضوابط کے دائرے میں لا کر عوام کو ریلیف دینا وقت کی اہم ضرورت ہے۔

پنجاب حکومت نے پہلی بار صوبے کے ہاؤسنگ سیکٹر کو مکمل ڈیجیٹل کرنے کا فیصلہ بھی کیا ہے۔ "ہاؤسنگ سوسائٹی مینجمنٹ سسٹم” کے نام سے ایک نیا آن لائن نظام متعارف کرایا جا رہا ہے جس کے ذریعے سوسائٹی کی منظوری، مینجمنٹ، ٹرانسفر، اور این او سی فیس کی ادائیگی جیسے مراحل اب مکمل طور پر آن لائن ہوں گے۔

یہ سسٹم نہ صرف ہاؤسنگ اسکیموں کی ترقی کو فول پروف بنائے گا بلکہ پلاٹوں کی خرید و فروخت کو بھی محفوظ ترین بنایا جائے گا۔ وزیراعلیٰ نے واضح کیا کہ عوام سے پیسے بٹور کر پلاٹ نہ دینا ظلم ہے، اور کئی غیر قانونی اسکیموں کے پیچھے متعلقہ سرکاری اداروں کی چشم پوشی بھی شامل ہے۔

مریم نواز کا کہنا تھا کہ ماضی میں ہونے والی کوتاہیوں کی سزا صرف عام آدمی کو ملی، لیکن اب ایسی اسکیموں کو ایک مرتبہ ضابطے میں لا کر مستقل حل نکالنا ہوگا۔

اجلاس کو بریفنگ دی گئی کہ پنجاب بھر میں اس وقت 7905 ہاؤسنگ سوسائٹیز موجود ہیں، جو تقریباً 20 لاکھ کنال اراضی پر پھیلی ہوئی ہیں۔ ان میں سے صرف 2687 اسکیموں کو منظوری ملی ہے، جبکہ باقی 5118 یا تو غیر قانونی ہیں یا منظوری کے مراحل میں ہیں۔

ایل ڈی اے کے تحت کل 707 ہاؤسنگ اسکیمیں رجسٹرڈ ہیں، جن میں سے 427 کی منظوری ہوچکی ہے، 206 غیر قانونی قرار دی جا چکی ہیں، جبکہ 74 اسکیمیں منظوری کے پراسیس میں ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: digital housing systemhousing regulationillegal housing societiesLDA Lahore٘Maryam Nawazplot fraudPublic ReliefPunjab Governmentreal estate news Pakistanreal estate scamایل ڈی اےپلاٹ کا فراڈپنجاب حکومتڈیجیٹل ہاؤسنگ نظامرئیل اسٹیٹ پنجابعوامی ریلیفغیر قانونی اسکیمیںمریم نوازہاؤسنگ سوسائٹیزہاؤسنگ کرپشن
Previous Post

ممتا بینرجی کا مودی سرکار پر وار: چائے والے سے چوکیدار اور اب سندور بیچنے والے تک!

Next Post

چین کی ترقی  معاصر تاریخ میں سب سے متاثر کن واقعات میں سے ایک ہے، سابق وزیراعظم نیوزی لینڈ

News Editor

News Editor

Next Post
وزیراعظم جینیفر

چین کی ترقی  معاصر تاریخ میں سب سے متاثر کن واقعات میں سے ایک ہے، سابق وزیراعظم نیوزی لینڈ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5875

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

462
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading