• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
عظمی بخاری

عظمی بخاری

پنجاب میں خدمت کی سیاست ہو رہی، ترقی دیکھ کر سیاسی مخالفین خوفزدہ ہیں، عظمی بخاری

ایک طرف خدمت کی اور دوسری طرف انتشار کی سیاست ہو رہی ہے،صوبے میں ترقی دیکھ کر سیاسی مخالفین خوفزدہ ہیں،

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
جنوری 25, 2025
in پاکستان
0 0
0

لاہور(نیوز رپورٹر) وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب میں خدمت کی سیاست ہو رہی ہے، صوبے میں ترقی دیکھ کر سیاسی مخالفین خوفزدہ ہیں، ملک میں جو بدتمیزی کا ٹیومر پھیلا ہوا ہے اسکا کوئی علاج نہیں ہے، تحریک فساد تمام حربے استعمال کرچکی ہے، یہ باہر نکلنے کے نہ قابل ہیں اور نہ ہی لوگ انکے لیے نکلتے ہیں۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔عظمی بخاری کا کہنا تھا کہ مریم نواز پنجاب میں انقلابی اقدامات کر رہی ہیں، دوسرے صوبوں کے لوگ بھی مریم نواز کے کاموں کے معترف ہیں، پنجاب میں عملی اقدامات ہو رہے ہیں۔مریم نواز صرف منصوبوں کا افتتاح نہیں، عمل بھی کرتی ہیں، اتنے منصوبے پاکستان کی تاریخ میں کسی نے شروع نہیں کئے۔

عظمی بخاری نے کہا کہ پنجاب میں خدمت کی سیاست کررہے ہیں، وزیراعلی مریم نواز نے رمضان نگہبان پیکج پر تیاری شروع کردی ہے، لاکھوں خاندانوں کو رمضان پیکج ملے گا، مستحق خاندان 15 فروری تک اپنی رجسٹریشن کرالیں، ہمارے سیاسی مخالفین کو وزیراعلی پنجاب سے بہت خوف آرہاہے۔مخالفین کی چیخوں سے اندازاہ لگایا جاسکتا ہے مریم نواز کیسا کام کررہی ہیں۔پنجاب میں لوگوں کو کسان کارڈ مل رہاہے ۔کسان کارڈ سے پنجاب کے کاشتکاروں نے 50 فیصد یوریا استعمال کی اور 150 ارب روپے سے زائد زرعی مصنوعات خرید یں۔پنجاب میں گندم کی بوائی کی سیٹلائٹ کے ذریعے نگرانی کی جائے گی۔ ، مریم نواز عوام کی فلاح و بہبود کیلئے پوری محنت اور لگن سے کام کر رہی ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ پنجاب میں ہونہار سکالر شپ کے بعد طلبا وطالبات کو ایک لاکھ سکوٹیز مہیا کی جائیں گی، مریم نواز بہت جلد طلبہ کو میرٹ پر جدید لیپ ٹاپس بھی دیں گی۔عظمی بخاری نے کہا کہ ایک طرف خدمت کی اور دوسری طرف انتشار کی سیاست ہو رہی ہے، فتنہ فساد گروپ نے بچوں کی برین واشنگ کی، فتنہ پارٹی نے کسان کارڈ کو اپنی سیاست کیلئے استعمال کیا ہے ۔ صوبائی وزیر اطلاعات نے کہا کہ علی امین جلسوں میں کھڑے ہو کر بدتمیزی سے خواتین کے نام لیتے ہیں، ملک میں جو بدتمیزی کا ٹیومر پھیلا ہوا ہے اسکا کوئی علاج نہیں ہے۔

عظمی بخاری نے مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو 190 ملین پاﺅنڈ کی کرپشن پر سزا ہوئی، عمران خان کے مقبول ہونے کے دعوے عوام نے رد کر دیئے، عوام پی ٹی آئی والوں کے مکروہ چہرے پہچان چکے ہیں، وزیراعلی خیبرپختونخوا کو اپنے صوبے کے عوام کا کچھ خیال نہیں ہے۔ انہوں نے کہا تحریک فساد تمام حربے استعمال کرچکی ہے، یہ باہر نکلنے کے نہ قابل ہیں اور نہ ہی لوگ انکے لیے نکلتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اس مقبول لیڈر کے لیے کوئی ایک بندہ بھی گھر سے باہر نہیں نکلنا چاہتا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پنجابخدمتخوفزدہسیاستسیاسی مخالفینعظمیٰ بخاری
Previous Post

پی ٹی آئی نے 26 ویں آئینی ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

Next Post

محکمہ داخلہ نے کچے کے خطرناک ڈاکوؤں کے سر کی قیمت جاری کردی

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
خطرناک ڈاکوؤں

محکمہ داخلہ نے کچے کے خطرناک ڈاکوؤں کے سر کی قیمت جاری کردی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading