• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
خرم دستگیر

پنجاب میں الیکشن سے عام انتخابات متاثر ہوں گے، فل کورٹ تشکیل دیا جائے، خرم دستگیر

News Editor by News Editor
اپریل 11, 2023
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ پنجاب میں الیکشن سے عام انتخابات متاثر ہوں گے، ہماری نظر میں سپریم کورٹ کا فیصلہ 4،3 کا فیصلہ ہے،فل کورٹ تشکیل دیا جائے،

پنجاب انتخابات پر چھوٹے صوبوں کو تحفظات ہیں،تمام ججز اجتماعی دانش سے آئینی بحران کا حل نکالیں،مردم شماری کے مطابق نئی حلقہ بندیاں اور پھرانتخابات ہوں گے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر توانائی نے کہا کہ نہ ہی ہم نے پریذائڈنگ افسران کو اغوا کیا نہ الیکشن پراسس کو سست کیا۔

انہوں نے کہا کہ اس وقت ملک میں آئینی و معاشی بحران ہے اور نواز شریف کو نااہل کرکے ایسی زہریلی فصل بوئی گئی جسے آج کاٹ رہے ہیں۔ انجینئر خرم دستگیر نے کہا کہ 2018کے سینٹ کے انتخابات میں (ن )لیگ کے امیدواروں سے نشان چھین لیا گیا،اس وقت دو صوبوں میں انتخابات نئی انارکی کو جنم دینگے ، سپریم کورٹ کا ازخود نوٹس تین چار سے مسترد ہوا ، اس حوالے سے ججز کے تحریری اختلافی نوٹ موجود ہیں اور جسٹس منصور علی شاہ نے سامراجی سپریم کورٹ کا لفظ استعمال کیا۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ چاروں صوبوں میں نگران حکومتوں کی موجودگی میں ہی شفاف انتخابات ہوسکتے ہیں، پی ڈی ایم کو گزشتہ عام انتخابات میں 68فیصد ووٹ ملے۔ انجینئر خرم دستگیر نے کہا کہ اس وقت آئینی بحران کا حل صرف فل کورٹ ہے کیونکہ آئین کی تشریح سپریم کورٹ نے کرنی ہے۔ انہوںنے کہاکہ ہماری عدالتوں سے استدعا ہے کہ برابری کا سلوک کیا جائے ، نواز شریف کو ایک زبردستی اثاثہ ثابت کر کے نااہل کیاگیا، اگرنواز شریف کیلئے ایسا فیصلہ ہوا تو بعد میں آنے والے وزیر اعظم پر اطلاق ہونا چاہیے۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ اس وقت تنائو اور آئینی بحران ملکی مفاد میں نہیں، چیف جسٹس کے فیصلے کے بعد چیف الیکشن کمشنرز کو چیئرمین سینٹ اور اسپیکر قومی اسمبلی سے مدد مانگنا پڑی۔ خرم دستگیر نے کہا کہ عمران خان نے چار سال میں 90فیصد قرض بڑھایا ، پبلک ڈیٹ میں 76فیصد اضافہ ہے جسکی ادائیگی دفاعی بجٹ سے زیادہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس حکومت نے مشکلات کے باوجود ساڑھے دس ارب ڈالر واپس کیے، 2018 میں گندم وافر تھی 2022، میں اربوں ڈالر کی گندم درآمد کر رہے ہیں۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف آئی ایم ایف سے زہریلا معاہدہ اور عمران خان مہنگائی کا گہرا کنواں کھود کر گئے۔ انہوںنے کہاکہ عمران خان کے دور میں سیاسی مخالفین کو انتقام کا نشانہ بنایا گیا اور انکے چار سالہ دور میں مافیا گردی رہی جسکا خمیازہ آج بھگت رہے ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: الیکشنپنجابخرم دستگیرعام انتخاباتفل کورٹ
Previous Post

توہین عدالت کا الزام ،آزاد کشمیر ہائیکورٹ نے وزیراعظم تنویر الیاس کو نااہل قرار دے دیا

Next Post

اداکارہ عائشہ عمرکا اپنے 8 برس پرانے رشتے سے متعلق انکشاف

News Editor

News Editor

Next Post
عائشہ عمر

اداکارہ عائشہ عمرکا اپنے 8 برس پرانے رشتے سے متعلق انکشاف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading