پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے ون فائیو(15) ہیلپ لائن کالز ریکارڈ جاری کردیا
جون میں لاہور سمیت پنجاب بھر سے 28لاکھ 65 ہزار198 کالز موصول ہوئیں
2لاکھ 29 ہزار426 کالز پر پولیس کی مدد فراہم کی گئی
مختلف معلومات کے حصول کیلئے 47 ہزار258 کالز موصول ہوئیں
موصول شدہ کالز میں سے 17 لاکھ 48 ہزار278 کالز غیر متعلقہ تھیں
جون کے مہینے میں ٹریفک سے متعلقہ 10 ہزار577 کالز پر راہنمائی کی گئی۔
لاہورلاسٹ اینڈ فاؤنڈ سینٹرکی مدد سے 8 لاپتہ افراد کو اپنوں سے ملوایا گیا۔
83موٹرسائیکلیں اور 5 دیگرگاڑیاں مالکان کے حوالے کی گئیں۔
شہری ون فائیو (15) ایمرجنسی ہیلپ لائن پر غیر ضروری کالز سے اجتناب کریں۔ایس پی رضا تنویر