• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان

پنجاب حکومت کا تاریخی اقدام: 65 ہزار مساجد کے ائمہ کے لیے ماہانہ وظیفہ مقرر، مساجد کی تعمیر و مرمت بھی سالانہ ترقیاتی پروگرام میں شامل

News Editor by News Editor
اکتوبر 27, 2025
in پاکستان
0 0
2

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے بھر کی 65 ہزار مساجد کے ائمہ کے لیے باقاعدہ ماہانہ وظیفہ مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ملکی تاریخ میں یہ اپنی نوعیت کا پہلا اقدام ہے جس کا مقصد ائمہ کرام کی معاشی معاونت اور مذہبی خدمات کو ریاستی سطح پر تسلیم کرنا ہے۔

وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ امام مسجد معاشرے کا باوقار اور محترم فرد ہے، اور محلے کی سطح پر چندہ اکٹھا کر کے ان کی تنخواہ دینا غیر مناسب عمل ہے۔ حکومت پنجاب آئمہ کرام کی ضروریات پوری کرنے کے لیے عملی اقدامات کرے گی تاکہ وہ مالی دباؤ سے آزاد ہو کر دینی فریضہ انجام دے سکیں۔

اجلاس میں مساجد کی تعمیر و مرمت کے منصوبوں کو سالانہ ترقیاتی پروگرام میں شامل کرنے کی منظوری دی گئی، اور وزیراعلیٰ نے ان منصوبوں کی فوری تکمیل کے لیے متعلقہ اداروں کو ہدایات جاری کیں۔

رائے ونڈ تبلیغی اجتماع کے لیے سڑکوں کی مرمت مکمل کر لی گئی ہے، گڑھے پر کیے گئے ہیں اور خصوصی بس سروس بھی فراہم کی جائے گی۔ اجتماع کے دوران فول پروف سیکورٹی انتظامات یقینی بنانے کے لیے ڈپٹی کمشنرز اور اسسٹنٹ کمشنرز کو براہِ راست ائمہ سے ملاقات کی ہدایت دی گئی۔

اسی اجلاس میں پنجاب میں سائبر کرائم سیل کے قیام کا اصولی فیصلہ بھی کیا گیا جبکہ لاؤڈ اسپیکر کے غیر قانونی استعمال کے خلاف مؤثر کارروائی کی ہدایت دی گئی۔

مذہبی و سماجی حلقوں نے حکومت پنجاب کے ان اقدامات کو خوش آئند اور دیرپا سماجی ہم آہنگی کی جانب اہم قدم قرار دیا ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: #MaryamNawaz#PunjabGovernmentCyberCrimeCellDevelopmentProgramMonthlyStipendMosqueImamsMosqueRenovationRaiwindCongregationReligiousPolicy
Previous Post

بھارت-افغان آبی گٹھ جوڑ کے مقابلے میں پاکستان کا واضح مؤقف، آبی خودمختاری اور دفاع کے عزم کا اعادہ

Next Post

سعودی عرب کا انقلابی قدم — نیوم میں دنیا کا پہلا ہوا میں معلق اسپورٹس اسٹیڈیم تعمیر کے مراحل میں

News Editor

News Editor

Next Post

سعودی عرب کا انقلابی قدم — نیوم میں دنیا کا پہلا ہوا میں معلق اسپورٹس اسٹیڈیم تعمیر کے مراحل میں

Comments 2

  1. bong88linkwiki says:
    2 مہینے ago

    Just found out about bong88linkwiki and gotta say, the site is pretty slick! Easy to navigate and seems to have all the info I need. Fingers crossed for some good fortune!

    جواب دیں
  2. bet88cashback says:
    2 مہینے ago

    Love the bet88cashback promos! It’s like a safety net when luck isn’t on my side. A little something back even when I’m not winning? I’m in!

    جواب دیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5873

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

461
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

278

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading